Category ساحلی خبریں/کرناٹک

ہبلی میں سرکاری تقریب میں قرآن کی تلاوت پر تنازعہ؛ بی جے پی ایم ایل اے پر فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھانے کا الزام

ہبلی: کرناٹک کے شہر ہبلی میں ایک سرکاری تقریب کے دوران قرآن کی تلاوت پر شروع ہونے والے تنازعے نے سیاسی رنگ اختیار کر لیا ہے۔ کانگریس رہنماؤں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے اروند…

سرکاری احاطے میں آر ایس ایس کے پروگراموں پر پابندی عائد کی جائے : پریانک کھرگے نے وزیراعلیٰ کو لکھا خط

کرناٹک کے وزیر اور کانگریس لیڈر پرینک کھرگے نے اتوار کو کرناٹک میں سرکاری احاطے میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پروگرام منعقد کرنے پر سخت اعتراض اٹھایا۔ کرناٹک: وزیر پرینک کھرگے نے وزیر اعلیٰ کو خط…

وزارتِ اعلیٰ کی دوڑ کی خبریں بے بنیاد: ڈی کے شیوکمار کا دوٹوک جواب

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنی مبینہ خواہش سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عناصر جان بوجھ کر “کنفیوژن…

بھٹکل اصلاحِ معاشرہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: ایکسپو، منشیات اور غیر ضروری کھیلوں کے رجحان پر سخت موقف

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کی اصلاحِ معاشرہ کمیٹی نے آج تنظیم میں ہال میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایکسپو، منشیات اور غیر ضروری کھیلوں کے رجحان پر سخت موقف اختیار کیا ہے۔ قاضی صاحبان، پانچ مرکزی اداروں کے نمائندے، علمائے…

کرناٹک : سرکاری پروگرام میں قرآن کریم کی تلاوت پر واویلا

کرناٹک کے ہبلی  ضلع میں ایک سرکاری پروگرام میں قرآن کی تلاوت پر بھگواعناصر نے جمعہ کوطوفان بدتمیزی کھڑا کردیا۔  اس کو ’’پروٹوکول‘‘ کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے زعفرانی پارٹی کے کارکنوں  نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر…

کرناٹک خلائی سائنس میں ابھرتی طاقت، عالمی سرمایہ کاری میں اہم کردار: پرینک کھرگے

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بایو ٹیکنالوجی کے وزیر پرینک کھرگے نے کہا ہے کہ ریاست خلائی ٹیکنالوجی، گورننس ریفارمز، اور سروس پر مبنی ایپلی کیشنز کی ترقی میں ملک کی رہنما ریاست کے طور پر ابھر رہی…

ملپے بندرگاہ کی ترقی کے لیے 850 کروڑ کی تجویز، منظوری نہ ملی تو ریاست خود کرے گی فنڈنگ: منکال ویدیا

اڈپی (فکروخبر نیوز)  کرناٹک کے وزیر برائے ماہی پروری، بندرگاہ منکال ایس ویدیا نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت ملپے ماہی گیری بندرگاہ کی ہمہ جہتی ترقی کے لیے 850 کروڑ روپے کی تجویز مرکزی حکومت کو پیش کرے…

جماعت المسلمین بھٹکل کے عام انتخابات 21 نومبر کو

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جماعت المسلمین بھٹکل نے اپنے عام انتخابات کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کنوینر کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق جماعت کے عام انتخابات 21 نومبر 2025 بروز جمعہ کو محکمہ شرعیہ کی عمارت میں منعقد…

بھٹکل : انجمن میں ہیلمٹ آن، سیفٹی آن‘ مہم پروگرام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشن (AIMCA) میں آج ہیلمیٹ کے استعمال کو فروغ دینے اور ٹریفک قانون کی پاسداری کی اہمیت کو طلبہ کے سامنے بیان کرنے کی غرض سے ایک خصوصی پروگرا منعقد کیا گیا۔…

بھٹکل: ٹی ایم سی پر بے بنیاد الزامات، مچھلی مارکیٹ کے مسئلے پر الطاف کھروری کا دوٹوک موقف

بھٹکل (فکروخبرنیوز) پرانی مارکیٹ کے دکانداروں کو بےدخل کیے جانے کے الزامات پر وضاحت پیش کرتے ہوئے بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے انچارج صدر جناب الطاف کھروری نے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں کے تمام دعوے حقائق کے…