Category ساحلی خبریں/کرناٹک

منگلورو سمیت ساحلی کرناٹک میں اہم قومی شاہراہ کو چھ لین بنانے کا منصوبہ

منگلورو 11 جنوری: نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) نے ساحلی کرناٹک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک دباؤ کے پیش نظر اہم قومی شاہراہوں کو جدید بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے کنداپورہ–تلاپڑی، سورتکل–بی سی…

تھانیسندرا میں گھروں کی مسماری پر مسلم قیادت کی شدید مذمت ، متاثرہ خاندانوں کی فوری بحالی کا مطالبہ

بنگلور: شمالی بنگلور کے تھانیسندرا علاقے میں بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کی جانب سے مبینہ طور پر بغیر پیشگی اطلاع کے مکانات کی مسماری پر مسلم مذہبی اور کمیونٹی رہنماؤں نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ناانصافی…

چتردرگہ میں سڑک حادثہ: ڈی وائی ایس پی کی والدہ سمیت دو افراد جاں بحق، تین زخمی

چتردرگہ : ضلع کے چتردرگہ تعلقہ میں تمتکالو گاؤں کے قریب ایک انووا کار کے لاری سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو افراد کی موت ہوگئی، جب کہ ڈی وائی ایس پی ویشنوی سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔…

بھٹکل کے نو کھلاڑیوں نے کھیلو انڈیا نیشنل بیچ گیمز میں کرناٹک کی نمائندگی کر کے تاریخ رقم کر دی

بھٹکل(فکروخبرنیوز):انجمن کالج بھٹکل کے نو طلبہ کو کھیلو انڈیا نیشنل بیچ گیمز کے عظیم الشان اسٹیج پر ریاست کرناٹک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا۔ یہ قومی سطح کا بیچ فٹبال مقابلہ 5 جنوری سے دیو آئی لینڈ میں…

چلتی ٹرک کو لگی آگ قریبی جنگل تک پہنچ گئی، فائربیگیڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹلا

بیلتنگڈی : چرماڈی گھاٹ پر ہفتہ کی علی الصبح ایک بڑا حادثہ اس وقت پیش آیا جب مکئی سے لدا ایک ٹرک اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ یہ واقعہ صبح تقریباً 3 بجے چارمادی گھاٹ کے دوسرے ہیرپین…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے امسال 52 طلبہ نے حفظِ قرآن کی تکمیل کی

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل اور اس کے جملہ مکاتب سے امسال تقریباً 52 حفاظ کرام حفظ قرآن کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ ان کی اعزاز میں بروز بدھ بعد نمازِ عصر اور بعد نمازِ عشاء تکمیل کی ایک خوبصورت محفل…

ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کی طرف سے مطالعہ میں سبقت کرنے والے بچوں کے درمیان انعامات تقسیم

بھٹکل (فکرو خبر/موصولہ رپورٹ) آج کے دور میں جب کہا جاتا ہے کہ بچوں کا کتابوں سے رشتہ کمزور ہو رہا ہے، ایسے میں ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل نے ایک مثال قائم کی ہے۔ ادارہ کی جانب سے سال( *45-1446ھ…

کرناٹک حکومت کا  VB-G RAM G ایکٹ نافذ کرنے سے انکار، عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

کرناٹک کی ریاستی کابینہ نے جمعرات کو منعقدہ اجلاس میں Viksit Bharat–Guarantee for Rozgar and Ajeevika Mission (Gramin) Act 2025، یعنی VB-G RAM G Act کو نافذ نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا، جسے مرکزی حکومت نے MGNREGA 2005 کی…

مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے میں بچوں کے لیے خوبصورت اور رنگارنگ لائبریری کا افتتاح

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے میں نہایت خوبصورت، رنگارنگ اور جدید طرز کی لائبریری کا باضابطہ افتتاح عمل میں آیا۔ یہ لائبریری بچوں کے لیے نہ صرف مطالعے…

بیلگاوی میں شوگر فیکٹری کا بوائلر پھٹا ، تین مزدور جاں بحق

بیلگاوی : ضلع کے بیلہونگل تعلقہ کے ماراکمبی میں ایک شوگر فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی اور پانچ شدید زخمی ہو گئے ۔ مرنے والوں کی شناخت اکشے ٹوپے (45)، دیپک مناولی (31) اور سدرشن بنوشی (25) کے طور پر کی…