Category ملکی خبریں

ایس آئی آر کے سلسلے میں ’بیداری پیدا‘ کرنے کی آڑ میں بی جے پی کے ’اسلامو فوبک‘ بول

دی وائر نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اکثر انتخابی ریلیوں، عوامی تقریبات اور سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر ملک کے مسلمان شہریوں کو نشانہ بنانے والے بیان دیتے ہوئے دیکھے گئےہیں۔ اسی سلسلے میں بی…

انڈیگو بحران: آج بھی افراتفری جاری، مرکز کا بڑا اقدام—ایئر ٹکٹ کرایوں پر عارضی حد نافذ، اتوار رات 8 بجے تک رقم واپس کرنے کا حکم

نئی دہلی: مرکزی وزارتِ شہری ہوابازی نے ہفتہ کے روز ملک بھر میں ایئر ٹکٹوں پر عارضی حد (Temporary Caps) نافذ کردی ہے، کیونکہ انڈیگو کی پروازوں میں مسلسل پانچویں دن بھی شدید خلل برقرار رہا اور مسافروں کو شدید…

کسی کو بھی مذہبی مقامات پر قبضہ کی نہیں دیں گے اجازت : ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیر قیادت مرکزی حکومت کی طرف سے منظور شدہ وقف ترمیمی ایکٹ پر سخت تنقید کی اور اقلیتی برادریوں کو یقین دلایا کہ ریاستی حکومت…

بابری مسجد تعمیر کا اعلان کرنے والےایم ایل اے کو ٹی ایم سی نے پارٹی سے کیا معطل

کولکاتہ: مغربی بنگال کی حکمراں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے جمعرات کو بھرت پور کے ایم ایل اے ہمایوں کبیر کو پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔ انہوں نے مرشد آباد ضلع میں بابری مسجد کی تعمیر کا اعلان کر…

میرٹھ میں ہندو اور مسلمان کے درمیان گھر کا سودا، اتر پردیش کا نیا فرقہ وارانہ تنازعہ

نئی دہلی: اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک مسلمان کے ہندو خاندان سے گھر خریدنے کے سودے نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ مقامی ہندو گروپوں نے اس کو لے کرپولیس تھانے اور بعد میں تھاپر نگر میں واقع گھر…

طلاق کے بعد عورت اپنے دیے گئے تحائف اور رقم کی حق دار — سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منگل کو واضح اور اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو نکاح کے موقع پر شوہر کو دیا گیا جہیز اور دیگر تحائف واپس لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔ عدالت نے کہا…

روپیہ ریکارڈ گراوٹ کے ساتھ 90.21 پر بند،سوشل میڈیا پر حکومت پر طنز کے تیر

نئی دہلی: امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ بدھ کے روز بھی نہ رک سکا۔ انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں شروعاتی کاروبار کے دوران روپیہ 9 پیسے کم ہو کر 90.05 روپے فی ڈالر پر کھلا،…

ہر موبائیل میں سنچار ساتھی ایپ لازمی ، اپوزیشن کا الزام ، ملک کوشمالی کوریا بنانے کی کوشش ، شدید ہنگامہ کے بعد مرکزی وزیر نے دی صفائی

حکومتِ ہند کے شعبۂ ٹیلی مواصلات کی جانب سے ملک میں فروخت ہونے والے تمام نئے موبائل فونز میں سائبر سکیورٹی ایپ ’سنچار ساتھی‘ (Sanchar Saathi) کو لازمی طور پر پری انسٹال کرنے اور اسے ڈلیٹ یا ڈِس ایبل نہ…

لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ کے درمیان کارروائی کل تک ملتوی، اپوزیشن کا ایس آئی آر پر بحث کا مطالبہ

ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) معاملہ پر آج لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا، جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایوان زیریں کی کارروائی کل، یعنی منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن اراکین…

اعظم خان کو متنازع بیان کیس میں بڑی راحت، ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے تمام الزامات سے بری کردیا

لکھنؤ: سماجوی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان کو اعظم نگر تھانے میں درج متنازع بیان کیس میں عدالت نے بری کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز ایم پی/ایم ایل اے مجسٹریٹ کورٹ نے…