مغربی بنگال: مسلم ووٹروں کی تعداد میں ’’غیر معمولی اضافہ‘‘: بی جے پی کا دعویٰ

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الیکشن کمیشن کے سامنے ایک تحریری دستاویز جمع کرواتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ۲۳؍ برسوں میں مغربی بنگال میں مسلم ووٹروں کی تعداد میں ’’غیر متناسب‘‘ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…








