Category Featured

 ملک میں مسلمانوں کی آبادی غیر قانونی دراندازی کی وجہ سے بڑھ رہی ہے: امت شاہ کا دعوی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دراندازی کوملک کی زبان، ثقافت اور آزادی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے  الزام لگایا ہے کہ ملک کے کئی حصوں میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ گھس پیٹھ کا نتیجہ  ہے۔ انہوں نے ’دینک…

چیف جسٹس گاوائی پر توہین آمیز تبصرے، پانچ سوشل میڈیا اکاونٹس کے خلاف مقدمہ درج

بنگلور : بنگلور سائبر کرائم اسٹیشن نے چیف جسٹس گاوائی کے خلاف توہین آمیز تبصرے کرنے والے پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یہ کارروائی انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعات کے تحت کی گئی…

افغان وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں پر پابندی کا الزام ، کانگریس کی تنقید ، وزارت خارجہ کی صفائی

افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے ہندوستانی دورے کے دوران اس وقت تنازعہ کھڑا ہو گیا جب دہلی میں جمعہ کے روز ان کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کو داخلے کی اجازت نہیں دی…

افغان وزیر خارجہ مولانا امیر خان متقی کا دارالعلوم دیوبند کا دورہ

دیوبند: افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولانا امیر خان متقی ہفتہ کو ہندوستان کے ممتاز دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دارالعلوم کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی نگرانی میں…

مدھیہ پردیش میں ۲۰؍ بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار سریسان فارما کمپنی کا مالک گرفتار

مدھیہ پردیش میں ۲۰؍ بچوں کی ہلاکت سے منسلک ایک فارماسیوٹیکل کمپنی کے مالک کو جمعرات کو تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں اُس کے فلیٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ مدھیہ پردیش پولیس کی سات رکنی ٹیم نے تمل…

ہرخاندان کے فرد کو سرکاری نوکری دینے کا تیجسوی یادو نے کیا عوام سے وعدہ

پٹنہ: 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے اپنا سب سے بڑا انتخابی وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر گرینڈ الائنس کی حکومت بنتی ہے تو ریاست میں ہر…

غزہ میں نسل کشی کے ملزم نیتن یاہو کی تعریف کرنے پر وزیراعظم مودی پرکانگریس کی شدید تنقید

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی ایشیا کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی تعریف کی۔ وہیں کانگریس نے جمعرات کو…

فلسطینی نژاد سائنس داں عمر یاغی نے نوبل انعام جیتا

فلسطینی پناہ گزین عمر یاغی نے نوبل انعام جیت لیا — صحرا کی ہوا سے پانی نکالنے والی سائنسی ایجاد پر عالمی اعتراف(اسٹاک ہوم / عمان / برکلے) — فلسطینی نژاد سائنس داں عمر یاغی، جو اردن کے ایک پناہ…

ریلوے کا اہم قدم : اب کنفرم ٹرین ٹکٹ کی تاریخ مفت میں آن لائن بدلی جا سکے گی

سفر کی تاریخ بدلنے میں پیش آنے والی مشکلات اور مالی نقصان سے اب ریلوے مسافروں کو بڑی راحت ملنے والی ہے۔ بھارتی ریلوے نے ایک نئی اور مسافر دوست پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب مسافر…