یاسین ملک پاکستانی اعلی قیادت سے رابطے میں تھے : دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کا دعویٰ

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہلی ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے رابطے میں تھے اور انہی روابط کو جموں و کشمیر کو ہندوستان سے الگ…









