Category Featured

لبنان میں قیامت خیز تباہی، 10 منٹ میں اسرائیل کے 100 حملے، ایران کا سخت انتباہ

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں اسرائیل کی جانب سے لبنان پر بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے بعد ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے جاری جنگ بندی معاہدے سے ممکنہ دستبرداری…

جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک پر ڈرون اور میزائل حملے، خطہ پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

امریکہ اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد خلیجی خطہ ایک بار پھر کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت سمیت کئی ممالک نے ڈرون اور میزائل…

آبنائے ہرمز پر کنٹرول سے لے کر پابندیوں کے خاتمے تک ،ایران کا 10نکاتی منصوبہ سامنے آگیا

فکروخبر نیوز:ایران نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ مذاکرات سے قبل اپنا 10 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا ہے، جس میں جنگ کے خاتمے سے لے کر خطے میں امریکی افواج کے انخلا اور عالمی پابندیوں کے خاتمے تک بڑے اور…

ایل پی جی کے بعد پی این جی بھی مہنگی، آئی جی ایل نے قیمتوں میں اضافہ کیا

مغربی ایشیا کے بحران کی وجہ سے کھانا پکانے والی گیس (ایل پی جی) کے بعد اب پائپ لائن کے ذریعہ کچن تک آنے والی قدرتی گیس (پی این جی) کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔دہلی-این سی آر کے ساتھ…

’ہیمنت کی پولیس دہلی آ کر کسے ڈرانا چاہتی ہے؟‘ پون کھیڑا کے خلاف آسام پولیس کی کارروائی پر کانگریس کا سوال

آسام میں اسمبلی انتخاب کی تشہیر کا آج آخری دن ہے، لیکن آسام کی سیاست میں جاری ہلچل کا اثر دہلی میں بھی دکھائی دے رہا ہے۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے 2 دن قبل پریس کانفرنس کر آسام کے…

’مزدور طبقہ کے معاشی استحصال کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار‘، کرناٹک میں ایل پی جی بحران پر کانگریس کا الزام

کرناٹک میں ایل پی جی اور ایندھن بحران کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارمیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور کانگریس کے سینئر لیڈران نے مرکزی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ منگل…

مغربی بنگال میں ہٹائے گئے ووٹروں کی کل تعداد تقریباً 91 لاکھ تک پہنچ گئی: الیکشن کمیشن کا تخمینہ

کولکاتہ: مغربی بنگال میں پیر کی آدھی رات کے فوراً بعد رائے دہندوں کے لیے عدالتی فیصلے کے عمل کے اختتام کے ساتھ، الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اندازہ لگایا ہے کہ ریاست میں فہرستوں سے ہٹائے گئے ووٹروں کی کل…

آج رات ایک پوری تہذیب کا خاتمہ ہوسکتا ہے : ٹرمپ کی ایران کو دھمکی ، ایرانی صدر بولے، 14 ملین افراد قربانی دینے کو تیار

آج منگل کو امریکہ اسرائیل ایران جنگ کا 39 واں دن ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ وہ ممکنہ جنگی جرائم کے ارتکاب کے بارے میں "بالکل بھی فکر مند نہیں ہیں” کیونکہ انہوں نے ایک…

امریکہ اور ایران کا ۴۵؍ روزہ جنگ بندی پر غور، پاکستان کے ذریعے پیش رفت

(۱) امریکہ اور ایران کے درمیان ۴۵؍ روزہ جنگ بندی پر غور، پاکستان کے ذریعے پیش رفت ممکنرپورٹس کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان ۴۵؍ روزہ جنگ بندی کی تجویز زیر غور ہے، جس کیلئے پاکستان کے ذریعے سفارتی…

گنگا میں افطار پر مسلمانوں کو جیل لیکن ناچ گانا اور شراب نوشی پراب تک کوئی کارروائی نہیں ، انتظامیہ کے دوہرے معیار پر اٹھ رہے ہیں سوالات

اتر پردیش کے شہر وارانسی میں دریائے گنگا کے درمیان ایک مذہبی جلوس کے دوران شراب نوشی اور اونچی آواز میں ڈی جے پر رقص کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے، تاہم تاحال پولیس کی…