Category Featured

مولانا علی میاں کی تحریک ’’پیامِ انسانیت‘‘ آج کے مسائل کا حل ہے

ڈاکٹر مرضیہ عارف( بھوپال) مفکر اسلام حضرت مولانا سیّد ابوالحسن علی ندوی کی شخصیت برّصغیر ہی نہیں، سارے عالمِ اسلام میں انسانیت پرست اور اخوت ومحبت کی مثال سمجھی جاتی تھی، وہ اپنے ملک ہندوستان کو بھی امن و آشتی…

مسلم کوٹہ ختم کرنےکے فیصلےہائی کورٹ میں چیلنج

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے سے عین قبل ریاست کی فرنویس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے تعلیم کے شعبے میں دیئے جانے والے ۵؍ فیصد کوٹہ کو ختم کرنے کے لئے نوٹیفکیشن  جاری…

کرناٹک : بی جے پی ایم ایل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بنگلورو: گدگ ضلع کے شرہٹی اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والے بی جے پی ایم ایل اے چندرو لامانی کو لوک آیکت پولیس نے ایک ٹھیکیدار سے 5 لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ لامانی گدگ ضلع…

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ,پانچ افراد ہلاک

مدھیہ پردیش کے چھمکا کے قریب صبح سویرے بس اور وین میں تصادم ہوا۔ حادثے میں پانچ افراد ہلاک جب کہ چھ زخمی ہو گئے۔ گوہد اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں گوالیار ریفر کر…

مسلم تاجرکی ایمانداری، لاکھوں کے زیورات مالک کو لوٹا دئیے

یہاں اسکریپ کاروبار سے وابستہ ایک مسلم تاجر نے غلطی سے بھنگار میں  آنے والے سونے کے زیوراس کے مالک کو لوٹاکر ایمانداری کی ایک شاندار مثال قائم کی ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ ایل آئی سی ایجنٹ اشوک شرما…

بنگال ایس آئی آر : حکومت اور الیکشن کمیشن کےدرمیان الزام تراشیوں پر سپریم کورٹ ناراض ، عدالتی فسران کی تقرری کادیاحکم

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں  ووٹرلسٹ کی خصوصی نظر ثانی مہم میں  ریٹائرڈ ججوں سمیت عدالتی افسران کی تعیناتی کا حکم دیا۔ عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت، جسٹس جوائے مالیہ باغچی اور جسٹس وپن پنچولی…

حیدرآباد: تراویح کے دوران مسجد کے قریب نعرے بازی کے بعد کشیدگی

 اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ رات دس بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب شیو جی مہاراج جینتی جلوس میں شامل کچھ لوگوں نے مسجد میں ترویح کی نماز جاری ہونے کے دوران نعرے لگائے۔ مسجد سے واپس آنے…

مقبوضہ فلسطینی علاقے سے متعلق اسرائیلی منصوبوں کی مذمت کرنے والے مشترکہ بیان پر بھارت کی دستخط

نئی دہلی: بھارت نے اقوام متحدہ کے 100 سے زائد رکن ممالک کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ بیان پر دستخط کیے ہیں جس میں مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل کی توسیع کی مذمت کی گئی ہے۔ وزارت…

کیرلہ اسٹوری ۲ پر آرایس ایس کا ایجنڈہ ، وزیراعلی نےکہا،فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو تباہ کرنا فلم کا مقصد

واننت پورم: فلم "دی کیرالہ سٹوری 2: گوز بیونڈ” کے ارد گرد سیاسی تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کیرالہ میں بائیں بازو کی حکومت اور اپوزیشن کانگریس پارٹی نے فلم کی ریلیز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کیرالہ کے وزیر…