دو دہائیوں کی حکمرانی کا خاتمہ،نتیش کمارکاوزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ

بہار کی سیاست میں آج ایک بڑا اور تاریخی موڑ اس وقت سامنے آیا جب وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے 14 اپریل کو گورنر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا، جس کے بعد…

بہار کی سیاست میں آج ایک بڑا اور تاریخی موڑ اس وقت سامنے آیا جب وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے 14 اپریل کو گورنر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا، جس کے بعد…

امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ بحری ناکہ بندی کے اعلان نے عالمی سطح پر توانائی بحران کو مزید شدید کرنے کے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ…

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف درج ایف آئی آر اور اس سے متعلق کارروائی…
پورٹ او پرنس: شمالی ہیٹی میں مشہور سیاحتی مقام پہاڑی چوٹی کے قلعے ‘سیٹاڈیل لافیریئر ‘ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور درجنوں لوگ زخمی ہو گئے، حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل…

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کو بی جے پی پر انتخابات سے پہلے ووٹروں کو رشوت دینے کا الزام لگایا۔ انہوں نے بنگال کے انتخابات سے قبل ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی(ایس آئی آر)کو حالیہ…

پورٹ بلیئر، جزائرِ انڈمان و نکوبار میں واقع مسجد النور میں بعد نمازِ مغرب ایک پُراثر خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ اللہ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور…

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے لیے عالمی سطح پر ایک بڑا امدادی اقدام سامنے آیا ہے، جہاں اسپین کے شہر بارسلونا سے تقریباً 70 کشتیوں پر مشتمل ایک امدادی بیڑا روانہ ہوا ہے۔ 12 اپریل تک اس بیڑے میں…

Recep Tayyip Erdogan نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اسرائیل کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان میں جاری کارروائیوں کو “انسانیت سوز مظالم” قرار دیا ہے۔ استنبول میں منعقدہ International Asia-Political Parties Conference سے خطاب…

امریکی صدر Donald Trump نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں تعطل کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری ناکہ بندی کا حکم دے دیا ہے، جس سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ٹرمپ…

غزہ اور لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں کے خلاف یورپ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جہاں ہفتہ کے روز Berlin اور Milan میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا…