Category Featured

مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحفظ اوقاف مہم – 19 ستمبربروز جمعہ ’’یومِ دعا‘‘ کے ساتھ نئے مرحلہ کا آغاز

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ تحفظ اوقاف مہم کے دوسرے مرحلہ کا آغاز 19 ستمبر 2025 بروز جمعہ ’’یومِ دعا‘‘ سے ہوگا۔ اس دن ملک بھر کی مساجد میں ائمہ و خطباء…

بھٹکل : ششماہی امتحان کے بعد مدارس اور اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہرکے مدارس اوراسکولوں میں آج ششماہی امتحان کے بعد مدارس میں پندرہ روزہ اور اسکولوں میں بیس روزہ چھٹیکا اعلان کیا گیا۔جامعہ اسلامیہ بھٹکل سمیت شہر اور اس کے مضافات میں واقع مدارس میں کل بروز بدھ کو…

’ووٹ آن لائن ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا‘، راہل گاندھی کے سنگین الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ذریعہ آج کی گئی پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن پر عائد کردہ مبینہ ’ووٹ چوری‘ کے نئے الزامات نے ہلچل پیدا کر دی ہے۔ اس پریس کانفرنس کے بعد الیکشن کمیشن نے…

ووٹ چوری معاملہ :راہل گاندھی نے پریس کانفرنس میں سیدھے الیکشن کمشنر پر لگائے سنگین الزامات

راہل گاندھی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس کے ووٹ جان بوجھ کر حذف کیے جا رہے ہیں اور اس کی سب سے بڑی مثال کرناٹک میں سامنے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹروں کی لسٹ سے…

مسلم خاتون کو بس پرچڑھنے سے روکنے والے کنڈکٹر کا لائسنس منسوخ

تمل ناڈو میں گزشتہ روز اسلامو فوبیا کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا تھا جہاں وی وی ایس ٹورز اینڈ ٹریولز کے ذریعہ چلائی جانے والی بس میں ایک کنڈکٹر نے مسلم خاتون کو چڑھنے سے منع کر دیا…

ترک صدراردگان نے جنگی مجرم نیتن یاہو کو عالمی سطح پر پھر ذلیل کر دیا

بدھ کو انقرہ میں ترک وزارتِ خارجہ کی نئی عمارت کی بنیاد رکھنے کی تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان نے یروشلم کے تاریخی اور مذہبی ورثے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینیامین نتن یاہو کے حالیہ بیان کا سخت جواب…

بھٹکل : نیو شمس اسکول کے طالب علم فلاح ایم جے نے نیشنل چیمپئن کا خطاب جیت لیا

بھٹکل:17ستمبر2025(فکروخبرنیوز)نیو شمس اسکول کے ہونہار طالب علم فلاح ایم جے (نویں جماعت) نے CISCE نیشنل لیول کراٹے ٹورنامنٹ 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ یہ باوقار مقابلہ 14 تا 18 ستمبر بنگلور میں منعقد…

وقف ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ملک گیر احتجاجی پلان جاری

نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے چلائی جارہی ’تحفظ اوقاف مہم‘ کے دوسرے مرحلہ کا اعلان کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ مہم سے متعلق یکم ستمبر تا 30 نومبر 2025 تک کا…

آسام بی جے پی کی مسلم مخالف گھٹیا AI ویڈیو ، الیکشن کمیشن خاموش ، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

آسام میں بی جے پی کی جانب سے جاری ایک مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار شدہ ویڈیو نے سیاسی طوفان برپا کر دیا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شدید غصے اور مذمت کا باعث بنی، جس میں مسلمانوں کو…

پٹنہ ہائی کورٹ کا وزیراعظم مودی اور والدہ پر بنائی گئیAI ویڈیو ہٹانے کا حکم

پٹنہ ہائی کورٹ نے کانگریس کو سخت ہدایت دی ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی مرحومہ والدہ ہیرا بین مودی پر مبنی 36 سیکنڈ کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) ویڈیو کو فوری طور پر تمام سوشل میڈیا…