Category Featured

سپریم کورٹ سونم وانگچک کی گرفتاری معاملہ : کل سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ لیہہ تشدد کے الزام میں نیشنل سیکورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت گرفتار آب و ہوا کے کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کل یعنی 6  اکتوبر کو…

ایک اور ریاست نے بچوں کی کھانسی کی سیرپ ’کولڈرف‘ پرلگائی پابندی

زہریلے کف سیرپ کولڈرف کے استعمال سے بچوں کی اموات کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑا میں 11 اور راجستھان میں 3 بچوں کی موت کے بعد تحقیقات میں یہ…

اسرائیل کی ساکھ بچانے کے لیے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو لاکھوں ڈالرز کی ادائیگی

امریکی خبررساں ویب سائٹ ریسپانسبل اسٹیٹ کرافٹ (Responsible Statecraft) کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی حکومت نے اپنی عالمی ساکھ بہتر بنانے اور فلسطینیوں کے خلاف دو سالہ جنگ کے بعد پیدا ہونے والی منفی تاثر کو کم کرنے…

سنبھل میں مسجد انہدام کو روکنے کا مطالبہ مسترد، الہ آباد ہائی کورٹ کا سماعت سے انکار

پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل میں ایک تالاب اور مسجد کے انہدام کے حکم پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے عرضی کو خارج کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کے پاس حکم کے خلاف اپیل…

بھارت میں قانون کی حکمرانی ہے، بلڈوزر راج نہیں: موریشس میں چیف جسٹس کا بیان، لیکن زمینی حقائق مختلف

موریشس میں منعقدہ سر موریس رالٹ میموریل لیکچر 2025 کے دوران بھارت کے چیف جسٹس بی۔آر۔گویائی نے کہا کہ بھارت میں قانونی نظام قانون کی حکمرانی کے اصول کے تحت چلتا ہے، نہ کہ بلڈوزر انصاف کے ذریعے۔ انہوں نے…

بریلی تشدد: سماجوادی پارٹی کے وفد کو بریلی جانے سے روکا گیا

لکھنؤ: اتر پردیش کے ضلع بریلی میں 26 ستمبر کو ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد حالات اب بھی کشیدہ ہیں۔ انہی حالات کے پیش نظر سماجوادی پارٹی کے اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف ماتا پرساد پانڈے آج یعنی…

لداخ تشدد: سونم وانگ چک کی اہلیہ پہونچی سپریم کورٹ

لداخ کی راجدھانی لیہہ میں ۲۴؍ ستمبر کو ہونے والے پرتشدد مظاہرے کے معاملے میں گرفتار ماحولیاتی کارکن سونم وانگ چک کی اہلیہ گیتانجلی آنگمو نے جمعہ کو سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے اپنے شوہر کی فوری رہائی…

کھانسی کی اس سیرپ نے لی کئی معصوموں کی لے لی جان ، ،والدین میں خوف ، حکومتوں کا سخت ایکشن

کھانسی کے سیرپ ’کولڈرف‘ سے معصوم بچوں کی اموات نے ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ سب سے پہلے تمل ناڈو حکومت نے یکم اکتوبر سے اس سیرپ کی فروخت اور ذخیرہ اندوزی پر پابندی لگائی تھی۔…

بھٹکل: انجمن انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ نے یونیورسٹی سطح پر اعلیٰ مقام حاصل کیا

بھٹکل کی مشہور و معروف تعلیمی درسگاہ انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشنز نے ایک بار پھر اپنی علمی برتری ثابت کر دی ہے۔ کرناٹک یونیورسٹی دھارواڑ کے زیر اہتمام منعقدہ بی سی اے ششم سمسٹر (جولائی/اگست 2024)…