Category Featured

نیتن یاہو غزہ امن منصوبہ کو تباہ کر دیں گے : اسرائیلی میڈیا کا ٹرمپ کو انتباہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبردار کیا ہے کہ وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، نیتن یاہو کی سیاسی تاریخ اس…

 گودی میڈیا چینل زی نیوز کو ’مہندی جہاد‘ نشریات ہٹانے کا حکم

۲۵؍ ستمبر کو جاری کردہ حکم میں این بی ڈی ایس اے کے چیئرپرسن اے کے سیکری (ریٹائرڈ) نے کہا کہ زی نیوز نے ’’مہندی جہاد‘‘ تنازع کے کوریج میں صحافتی اخلاقیات اور غیرجانبداری کے تقاضے پورے نہیں کئے۔ اتھاریٹی…

ہریانہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے پرامن مظاہرین گرفتار

انڈین پیپل اِن سولیڈیریٹی ود فلسطین (آئی پی ایس پی) کے مطابق، ہریانہ کے روہتک میں اتوار کی شام کو فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والے کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور مبینہ طور…

بریلی ائی لو محمد ﷺ معاملہ: یوپی پولیس کا اتحاد ملت کونسل کے سات ‘مفرور’ لیڈروں پر انعام کا اعلان

26 ستمبر کو بریلی میں اتحادِ ملت کونسل (آئی ایم سی) کے دھرنا احتجاج کے دوران پیش آئے ہنگامہ معاملے نے ایک بار پھر یوپی پولیس کی کارروائیوں کو سوالوں کے گھیرے میں لا کھڑا کیا ہے۔ پولیس نے آئی…

سونم وانگچک کی گرفتاری پر سپریم کورٹ نے مودی حکومت اور لیہہ انتظامیہ کوجاری کیا نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج لداخی تعلیم کے اصلاح کار اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے انگمو کی طرف سے دائر درخواست پر نوٹس جاری کیا، جس میں قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت حالیہ…

سپریم کورٹ میں شرمناک واقعہ : چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتا پھینکنے کی کوشش

سپریم کورٹ میں پیر کے روز ایک وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گووئی پر جوتا سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ وکیل نے عدالت میں…

بہاراسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ، دو مرحلے میں ووٹنگ ،14 نومبر کو نتائج

الیکشن کمیشن نے بہار میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے آج پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ بہار میں اسمبلی انتخاب 2 مراحل میں 6 اور 11 نومبر کو کرائے…

نقاب پوش خواتین ووٹروں کی شناخت لازمی بنائی جائے : بہار اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کی الیکشن کمیشن سے اپیل

پٹنہ: بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ووٹنگ کے دوران نقاب یا پردہ پہننے والی خواتین کی شناخت ان کے ووٹر کارڈ پر موجود…

یوپی: انتظامیہ کے رویہ سے دلبرداشتہ سشیل شرما نے اسلام قبول کیا، مسجد سے نکلتے ہی پولیس کا ایکشن

اتر پردیش کے باغپت ضلع کے رامالا تھانہ علاقے کے گاؤں آسارا میں سشیل شرما نامی نوجوان نے ہندو مذہبی رسم ماتا جاگرن کے انعقاد کی اجازت نہ ملنے پر اسلام قبول کر لیا۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں…

بچوں کے لیے آدھار اپ ڈیٹ مفت: 5 سے 17 سال کے بچوں کے لیے لازمی بائیو میٹرک اپ ڈیٹ پر کوئی فیس نہیں

نئی دہلی: یونیک آئیڈینٹی فکیشن اتھارٹی آف انڈیا (UIDAI) نے بچوں کے لیے لازمی بائیو میٹرک اپ ڈیٹس (MBU-1) کی تمام فیس معاف کر دی ہے۔ یہ فیصلہ، یکم اکتوبر 2025 سے نافذ العمل رہے گا، ایک سال تک کارآمد رہے…