ایران کا افزودہ یورینیم باہر بھیجنے سے انکار، مشرق وسطیٰ میں نئی امریکی فوجی پیش قدمی

واشنگٹن نے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تعطل کا شکار ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کو غیر معمولی حد تک بڑھاتے ہوئے مزید جدید جنگی بحری جہاز اور ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا…









