محبتیں بانٹنے والے نظام الدین دامدا( بڈور) کا سانحہ ارتحال

تحریر: سید علی رضایس یم آج 28/ اپریل بروز منگل فجر کی اذان سے پہلے ممبئی سے جناب نظام الدین دامدا صاحب کے انتقال نے راقم کو بے حد افسردہ کردیا، اناللہ وانا الیہ راجعونمرحوم نظام الدین دامدا صاحب سے…







