Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا 85واں سالانہ جلسہ : ساحل ملک ابن سرتاج ملک بنے وقاراسلامیہ کے حقدار

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن حامئی مسلمین کے ماتحت چلنے والے اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول کا  پچاسی واں سالانہ جلسہ اسکول کے وسیع وعریض “عثمان  حسن ہال” میں منعقدہوا،جس میں اسکول کے ہونہار طالب علم ساحل ملک ابن سرتاج ملک کو اسکول کا…

چراغ دل بجھا نہیں کئی دیے جلا گیا – ماسٹر سیفُ اللہ صاحب کی یاد میں

ریاض الرحمن اکرمی ندوی بھٹکل          ماسٹر سیف اللہ صاحب کے انتقال کی غمناک خبر سن کر دل ٹوٹ سا گیا کہ ہم سب کے مشفق، ہر دلعزیز، حسن اخلاق اور اخلاص و وفا کے پیکر، سینکڑوں دلوں کی دھڑکن…

بھٹکل : بلال جمعہ مسجد میں درسِ قرآن کریم کی تکمیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) مسجد بلال جمعہ مسجد (موگلی ہونڈا) میں فجر کے بعد جاری مولانا عبدالواسع پیشمام ندوی کے درسِ قرآن کی تکمیل کا پروگرام جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اس موقع پر امام و خطیب جامع مسجد بھٹکل مولانا عبدالعلیم خطیب…

اسمبلی میں کانگریس ایم ایل اے کا شمالی کرناٹک کیلئے علیحدہ ریاست کا مطالبہ، بی جے پی ارکان نے حمایت کردی

بیلگام ، 11 دسمبر2025(فکروخبرنیوز) کانگریس کے ایم ایل اے بھرم گوڑا (راجو) کاگے نے جمعرات کو کرناٹک اسمبلی میں شمالی کرناٹک کے ساتھ مبینہ ناانصافی پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ پھر سے سامنے رکھا۔ ان…

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مؤقر وفد کی ملاقات , مسلمانوں کو درپیش متعدد امور زیر بحث

آج مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور شری کرن رجیجو سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد نے متعدد مطالبات پر مبنی ایک میمورںڈم بھی وزیر موصوف کو پیش کیا۔وفد نے زبانی گفتگو…

’’ایس آئی آر عقبی دروازہ سے این آر سی نافذ کرنے کی کوشش ہے‘‘

  وندے ماترم پر مباحثہ کی  طرح ہی انتخابی اصلاحات کے حوالے سے  پارلیمنٹ میں ایس آئی آر کے معاملے میں بھی حکومت  بدھ کو بری طرح دفاعی پوزیشن میں آگئی۔   اپوزیشن کی کم وبیش تمام پارٹیوں  نے اور…

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کرسرجری کا خطرناک تجربہ ، خاتون کی موت

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے کوٹھی تھانہ علاقے میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے طبی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ دفراپور ماجرا سیدن پور گاؤں میں غیر قانونی کلینک چلانے والے چچا بھتیجا نے…

ایک مقبول و کامیاب ماسٹر ، نصیحت و خیرخواہی میں ممتاز

جواد احمد کوڑمکی ندوی وہ ایک تھے مگر کارواں لگتے تھے۔ آپ عصر رواں کی ایک تاریخ ساز زندگی کے حامل ایک متبحر استاد تھے ،،، آپ اپنی مخلصانہ جدوجہد ، تبحر علمی و خداداد ذہانت اور نرالی شان کے…