Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

محفلِ شعر و ادب کی نعتیہ مجلس میں صہبائےمحبت کا اجرا

شعراء اپنی نعتوں میں عصرِ حاضر کے مسائل اجاگر کریں : ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی کا‌اظہار خیال بھٹکل (فکروخبرنیوز) نعتیہ شاعری اردو شاعری کے بڑے ذخیرے میں بڑی متبرک اور بابرکت شاعری ہے۔ ہمارے شعراء نے ہر دور میں حضور…

سی جے پی نے جمعہ کو کناٹ پلیس میں ترنگامارچ کاکیا اعلان

دہلی کے تاریخی احتجاجی مقام جنتر منتر پر قومی پرچم لہرانے اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نعرے بازی کے الزام میں کاکروچ جنتا پارٹی کے دو سرکردہ ارکان کو تہاڑ جیل بھیجے جانے کے بعد دارالحکومت میں سیاسی اور…

کرناٹک یونیورسٹی دھارواڑ کے نتائج میں AIMCA بھٹکل کی 3 طالبات  نے حاصل کیا دوسرا، چھٹا اور ساتواں رینک

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن حامیِ مسلمین بھٹکل کے ‘انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلی کیشن’ (AIMCA) بھٹکل کی طالبات نے ایک بار پھر تعلیمی میدان میں ادارے کی شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے زبردست کامیابی حاصل کی…

غزہ کی کھڑی عمارتیں بھی گرا دو! مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپیل کرنے والا لندن کا بھارتی ریسٹورنٹ مالک اب خود مدد کا طلب گار

لندن: غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور تباہی کے درمیان وہاں باقی ماندہ عمارتوں کو بھی مسمار کرنے کا مطالبہ کرنے والے لندن میں مقیم بھارتی ریسٹورنٹ مالک ہرمن سنگھ کپور کو اب اپنے کاروبار کے حوالے سے مشکلات کا سامنا…

سعودی عرب میں توہین رسالت کے ملزم سری لنکن شہری کو سزائے موت دینے کا فیصلہ واپس

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر مبینہ توہین آمیز تبصرے کے الزام میں قید 24 سالہ سری لنکن تارک وطن انجینئر انوجن سیواراسا کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سعودی اعلیٰ ترین عدالت نے…

دہلی SIR میں مسلمانوں کو غیر متناسب طور پر نشانہ بنانے کا انکشاف : رپورٹ

دہلی میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظرثانی یعنی اسپیشل انٹینسیو ریویژن کے دوران مسلم رائے دہندگان کو غیر متناسب طور پر خامیوں کے زمرے میں ڈال کر نوٹسز کے لیے نشان زد کیے جانے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے…

لولا لنگڑا عذر قبول نہیں کریں گے۔۔۔۔کرناٹک ووٹوں کی گنتی کی ویڈیو غائب ہونے پر سپریم کورٹ الیکشن کمیشن پر برہم، ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کرناٹک کی شرنگیری اسمبلی نشست پر سال 2023 کے دوران ہوئی ووٹوں کی گنتی کی ویڈیو ریکارڈنگ غائب ہونے کے دعوے پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کی سخت سرزنش کی ہے۔ جسٹس سنجے کمار اور جسٹس سنجیو…

سی جے پی رہنما سورو داس اور آشوتوش رانکا تہاڑ جیل منتقل

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے دو سرکردہ رہنماؤں سورو داس اور آشوتوش رانکا کو جنتر منتر کے احاطے میں داخل ہونے اور امن معاہدے کی خلاف ورزی کے الزام میں پانچ روزہ عدالتی…

دکشن کنڑ ضلع کا نام ‘منگلورو’ رکھنے کی تجویز: حکومتِ کرناٹک نے عوام سے مانگیں رائے اور تجاویز، 30 اکتوبر تک کا وقت

منگلورو (فکروخبر نیوز)  حکومتِ کرناٹک نے ضلع دکشن کنڑ کا نام تبدیل کر کے ‘منگلورو ضلع’ رکھنے کی تجویزپرعام شہریوں سے تحریری آراء، فیڈ بیک اور تجاویز طلب کی ہیں۔ اس سلسلے میں رائے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30…