کشی نگر میں۲۶؍ سال پرانی مدنی مسجد پر بغیر کسی پیشگی نوٹس بلڈوزر چلا دیا گیا

ہائی کورٹ سے حاصل کئے گئے حکم امتناعی کی مدت ختم ہوتے ہی، کسی پیشگی اطلاع کے بغیر ضلع انتظامیہ نے اتوار کی صبح کشی نگر کے قصبہ ہاٹا میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز مدنی مسجد پر بلڈوزر چلادیا۔…









