Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مدھیہ پردیش : بی جے پی ایم ایل اے کی مدارس کے خلاف اشتعال انگیزی

بھوپال: مدھیہ پردیش میں حکمراں بی جے پی کے ممبر اسمبلی رامیشور شرما نے مدارس کے خلاف زہر اگلتے ہوئے انہیں تبدیلی مذہب کے اڈے قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مدھیہ پردیش میں ایک مبینہ نیٹ ورک…

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو واپس ملی ’وائی کیٹیگری‘ کی سیکورٹی

سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور سابق کابینہ وزیر اعظم خان کی سیکورٹی دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ انہیں وائی کیٹیگری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ سیتاپور جیل میں 23 ماہ قید کی زندگی گزارنے کے…

وزارتِ اعلیٰ کی دوڑ کی خبریں بے بنیاد: ڈی کے شیوکمار کا دوٹوک جواب

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنی مبینہ خواہش سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عناصر جان بوجھ کر "کنفیوژن…

بھٹکل اصلاحِ معاشرہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: ایکسپو، منشیات اور غیر ضروری کھیلوں کے رجحان پر سخت موقف

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کی اصلاحِ معاشرہ کمیٹی نے آج تنظیم میں ہال میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایکسپو، منشیات اور غیر ضروری کھیلوں کے رجحان پر سخت موقف اختیار کیا ہے۔ قاضی صاحبان، پانچ مرکزی اداروں کے نمائندے، علمائے…

کرناٹک : سرکاری پروگرام میں قرآن کریم کی تلاوت پر واویلا

کرناٹک کے ہبلی  ضلع میں ایک سرکاری پروگرام میں قرآن کی تلاوت پر بھگواعناصر نے جمعہ کوطوفان بدتمیزی کھڑا کردیا۔  اس کو ’’پروٹوکول‘‘ کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے زعفرانی پارٹی کے کارکنوں  نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر…

 ملک میں مسلمانوں کی آبادی غیر قانونی دراندازی کی وجہ سے بڑھ رہی ہے: امت شاہ کا دعوی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دراندازی کوملک کی زبان، ثقافت اور آزادی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے  الزام لگایا ہے کہ ملک کے کئی حصوں میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ گھس پیٹھ کا نتیجہ  ہے۔ انہوں نے ’دینک…

چیف جسٹس گاوائی پر توہین آمیز تبصرے، پانچ سوشل میڈیا اکاونٹس کے خلاف مقدمہ درج

بنگلور : بنگلور سائبر کرائم اسٹیشن نے چیف جسٹس گاوائی کے خلاف توہین آمیز تبصرے کرنے والے پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یہ کارروائی انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعات کے تحت کی گئی…