Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کے ایس آر ٹی سی منگلور اور اڈپی کے درمیان جلد الیکٹرک اے سی بسیں  شروع کرے گا

منگلورو: کارکلا- موڈبیدری- منگلورو روٹ کے  بعد کے ایس آر ٹی سی منگلورو اور اُڈپی کے درمیان 10 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کے ایس آر ٹی سی منگلورو کے ڈویژنل کنٹرولر راجیش شیٹی نے کہا…

غزہ جنگ بندی:مصر سے امدادی سامان کے بیسیوں ٹرک غزہ میں داخل،کئی سو ٹرک عبور کرنے کے منتظر

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جنگ بندی کے فیصلے کے نفاذ کے بعد مصر سے امدادی سامان کے بیسیوں ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق کرم أبو سالم کراسنگ سے اب تک 95 ٹریک غزہ کے لیے عبور…

غزہ جنگ بندی کا آغاز : حماس نے رہائی کیلیے اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست دیدی

(فکروخبر/ذرائع)حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرتے ہوئے 3 خواتین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیئے جنھیں آج کسی وقت رہا کیا جائے گا۔عالمی رساں ادارے کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمد ہونا…

چین: آبادی میں گذشتہ تین برسوں سے مسلسل کمی آئی ہے

(فکروخبر/ذرائع)چین کی آبادی میں گذشتہ تین برسوں سے مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جمعے کو چین کی حکومت نے کہا کہ اسے آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی وجہ سے متعدد چیلنجز…

برف سے ڈھکے بحرِ اوقیانوس میں نیا براعظم دریافت

(فکروخبر/ذرائع)جب ہم جغرافیہ دیکھتے ہیں تو ایسا لگتا تھا کہ ہماری دنیا صرف سات ہی براعظموں میں بٹی ہوئی ہے لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔حال ہی میں ایک غیر معمولی زمینی ٹکڑا دریافت ہوا ہے، ایک نامعلوم…

گوا میں پیرا گلائیڈنگ حادثہ، خاتون سیاح اور ٹرینر کی کھائی میں گرنے سے موت

شمالی گوا میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثہ میں ایک خاتون سیاح اور ایک ٹرینر کی موت ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے پولیس کے حوالے سے اس حادثہ…

بھٹکل : ہائے وے کے مسائل حل نہ کرنے پرعوام کو مشکلات کا سامنا ، عوامی مطالبات حل کرنے کے سلسلہ میں منعقد کی گئی افسران اور عوامی نمائندوں کی نشست ، کیا مسائل جلد حل ہونے کی امید ہے؟؟

بھٹکل : اہم شاہراہ توسیعی مرحلہ کے کام کو کئی سال گزرنے کے باوجود اب تک بقایا کام نہ ہونے سے عوام کو مشکلات درپیش ہیں۔ اس سلسلہ میں بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں بھٹکل سٹیزنس فورم کے قائدین…

سیتارمن آٹھویں بار بجٹ پیش کریں گی، پارلیمانی اجلاس 31 جنوری سے ہوگا شروع

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری 2025 کو شروع ہوگا اور 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ یہ اجلاس دو حصوں پر مشتمل ہوگا، جس میں پہلے مرحلے کی کارروائی 13 فروری کو ختم ہوگی، جب کہ دوسرا…