Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ترکی اور انڈونیشیا کے مابین 10 ارب ڈالر کا تاریخی دفاعی معاہدہ، جدید لڑاکا طیارے ’’Kaan‘‘ کی برآمد طے

انقرہ: ترکی اور انڈونیشیا نے دفاعی شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 10 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ترکی انڈونیشیا کو ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے ’’Kaan‘‘ فراہم کرے گا۔ ترک…

طیارہ حادثے میں کرشمائی طور پر زندہ بچنے والے شخص نے حادثے کی خوفناک کہانی سنائی 

احمد آباد: احمد آباد میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک مسافر کے زندہ بچ جانے کی خبر ہے۔ احمد آباد کے پولیس کمشنر جی ایس ملک نے کہا، "پولیس کو سیٹ 11A پر ایک زندہ بچ جانے والا شخص ملا…

کانگریس نے جس یو اے پی اے قانون کو پاس کیا تھا، اب اسی کے ’غلط استعمال‘ پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: کانگریس نے بدھ (11 جون) کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) پر سخت تنقید کی اور الزام لگایا کہ نریندر مودی حکومت نے اختلاف رائے کی آوازوں کو دبانے کے لیے اسے ہتھیار کے…

ایئر انڈیا کا طیارہ میڈیکل کالج پرگرپڑا ، 242 مسافر تھے سوار ، دودرجن سے زائد طلبہ کی موت کا بھی خدشہ

نئی دہلی : ایئر انڈیا کا مسافر بردار طیارہ آج دوپہر احمد آباد میں حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 242 مسافر سوار تھے جن میں بیشتر مسافروں کی موت کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حادثہ کے بعد…

بٹلہ ہاؤس انہدامی کارروائی: دہلی ہائی کورٹ نے امانت اللہ خان کی عرضی مسترد کر دی

نئی دہلی : بٹلہ ہاؤس میں مجوزہ انہدامی کارروائی کے خلاف عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر…

حج سے واپسی کے بعد اسپیکر یوٹی قادر کا بیان : سوشیل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

بنگلورو/منگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یوٹی قادر نے حج سے واپسی کے بعد اخباری بیان جاری کرتے ہوئے عوام نے امن وامان کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے جنوبی کینرا ضلع میں حالیہ دنوں پیش آئے بعض فرقہ وارانہ…

بھٹکل : سرابی ندی میں گٹر کا پانی ، اب آسار کیری کے کنویں بھی آئے لپیٹ میں : 25 سے زائد افراد ٹائیفاڈ کے شکار

بھٹکل، 11 جون (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے قدیم علاقے میں تاریخی سرابی ندی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ ہمیشہ کی طرح یہاں گندہ پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے ندی کے ساتھ ساتھ زیر زمین پانی کا نظام بھی متأثر…

بھٹکل میں موسلادھار بارش، ساحلی کرناٹک میں 14 جون تک شدید بارش کی پیش گوئی ، کئی اضلاع ریڈ الرٹ پر

بنگلورو(فکروخبرنیوز)  کرناٹک میں مانسون نے ایک بار پھر شدت پکڑ لی ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق آئندہ چند دنوں میں ریاست کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا امکان ہے، خاص طور پر 14 جون تک…