Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل : معروف سماجی کارکن ارشاد ڈاٹا دبئی سفر کے دوران دل کا پڑنے سے انتقال کرگیے

بھٹکل : معروف سماجی کارکن اور سابق کونسلر جناب ارشاد ائیکیری عرف ڈاٹا ارشاد ابوظبی کی فلائٹ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون بتایا جارہا ہےکہ وہ اپنی بیٹی سے ملاقات کے لیے…

ممنوعہ طریقہ سے مچھلیوں کے شکار کا الزام ،  تین کشتیوں پر جرمانہ عائد

کنداپور: افسران نے ساحلی سیکورٹی پولیس اسٹیشن کے دائرہ اختیار میں غیر قانونی ہلکی ماہی گیری میں ملوث ہونے پر تین کشتیوں کو جرمانہ کیا ہے۔ گنگولی ماہی گیری کے بندرگاہ پر ایک خصوصی آپریشن کیا گیا، جس کے بعد…

کرناٹک :  سدارامیا ’’ تغلق دربار‘‘ چلارہے ہیں: سرکاری ٹینڈرز میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن پر بی جے پی کی جم کر تنقید

بنگلورو: کرناٹک بی جے پی نے کانگریس کی قیادت والی حکومت کے سرکاری ٹینڈرز میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن متعارف کرانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے، چیف منسٹر سدارامیا پر ‘تغلق دربار’ چلانے اور اسمبلی میں…

دہلی سے تمام مسلم حکمرانوں سے منسلک یادگاریں ہٹادی جائیں : ہندوتوادی تنظیموں کا مطالبہ

وِشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے دہلی میں مسلم حکمرانوں سے منسلک قبروں، مقبروں اور یادگاروں کو ہٹانے کاشرانگیز مطالبہ کرنے کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ دائیں بازو کی انتہا پسند ہندو تنظیم…

موموز بنانی والی فیکٹری کی فریج سے کتے کا سر برآمد!

موہالی: پنجاب کے موہالی سے ایسی خبر سامنے آئی ہے جسے سن کر ہی گھن آجائے۔ وہاں موموز اور نوڈلز بنانے والی فیکٹری میں کھانے پینے کے سامان میں گتے کے گوشت کی ملاوٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیکٹری میں…

جموں کشمیر میں ۱۲ سے زائد مقامات پر این ائی اے کے چھاپے

جموں: قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) نے جموں کے مختلف علاقوں میں 12 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں پاکستان سے ہندوستان میں عسکریت پسندوں کی دراندازی اور حالیہ سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں…

ووٹر آئی ڈی کو ادھار سے جوڑنے کے فیصلہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اعتراض

کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں ووٹر لسٹ میں خامی اور نقلی ووٹر شناختی کارڈ معاملہ پر الیکشن کمیشن کو لگاتار ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔ اس درمیان الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا ہے کہ ووٹ شناختی کارڈ کو آدھار…