شرجیل امام کے بعد گلفشاں فاطمہ انصاف کے لئے پہونچی سپریم کورٹ

2020 دہلی فساد کیس میں گزشتہ پانچ برسوں سے جیل میں بند دہلی یونیورسٹی کی گریجویٹ اور طالب علم کارکن گلفشاں فاطمہ نے بھی دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ درخواست ضمانت مسترد کئے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا…








