Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی جانب سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی روک دی!

تل ابیب:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی جانب سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی کو موخر کر دیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق حماس نے قیدیوں…

غزہ ٹرمپ منصوبہ: ۔۔۔۔۔یہ واقعی ایک قابل عمل منصوبہ ہے، لیکن میں اسے مسلط نہیں کررہا : ٹرمپ

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ غزہ پر قبضے اور اس کے 20 لاکھ سے زائد باشندوں کو قریبی ممالک میں منتقل کرنے کے اپنے منصوبے میں بظاہر نرمی لاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف اس تجویز کی…

بیلگاوی : مراٹھی نہ بولنے پر کنڈکٹر کی پٹائی ، چار افراد گرفتار

بیلگاوی : مراٹھی میں ایک مسافر کو جواب نہ دینے پر سرکاری ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس کے کنڈکٹر پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کے الزام میں چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بتایا کہ یہ…

ٹیسلا پاور سٹیئرنگ میں خرابی:تین لاکھ سے زائد الیکٹرک کاریں واپس، پڑھیے مکمل خبر!

(فکروخبر/ذرائع)ٹیسلا پاور سٹیئرنگ میں خرابی کے باعث تین لاکھ سے زائد الیکٹرک کاریں جبکہ فورڈ موٹر سیٹ بیلٹ میں مسئلے کے پیش نظر ڈھائی لاکھ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق نیشنل ہائی وے ٹریفک…

3 یرغمالی رہا، اسرائیلی نے حماس جنگجو کی پیشانی چوم کر سب کو حیران کر دیا

غزہ: (فکروخبر/ذرائع)حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے، آج صبح 6 میں سے 2 یرغمالیوں کو پہلے ہی رہا کیا جا چکا ہے۔الجزیرہ کے مطابق حماس نے تین اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دیے ہیں، غزہ…

صلیب کی توڑ پھوڑ کے بعد مسیحی برادری میں غم و غصہ کی لہر ، پولیس تھانہ میں شکایت درج

کاپو : تعلقہ کے کٹیگیری گاؤں کے کڈوریمالا میں کراس کی توڑ پھوڑ کے سلسلے میں شروا پولس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے 19 فروری کو نجی زمین پر صلیب کی…

فردوس ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استقبالِ رمضان اور شبینہ مکتب کے طلبہ کا ثقافتی پروگرام منعقد ، مولانا عبدالعلیم ندوی اور مولانا انصار ندوی اور دیگر علماء ودانشوران کا خطاب

بھٹکل : فردوس ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کل بروز جمعہ استقبالِ رمضان اور شبینہ مکتب کے ننھے منے طلبہ کا ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ بعد عشاء استقبالِ رمضان کے عنوان سے منعقدہ جلسہ سے امام وخطیب…

مغربی بنگال میں طوفان کے سبب تباہی، درجنوں مکانات منہدم، متعدد زخمی، فصلوں کو شدید نقصان

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنا ضلع کے گائے گھاٹا علاقے میں منگل کی دوپہر اچانک آئے شدید طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ تیز آندھی اور اولوں کے ساتھ آئے طوفان نے تقریباً 35 کچے مکانات کو زمین…

حجاب کا مسئلہ ؟ فرانس میں مسلم خواتین کے لیے مسائل بڑھ گیے

پیرس: فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی، جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔ فرانس کی دائیں…