وقف قانون کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ

پارلیمنٹ سے منظور شدہ وقف قانون پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی عرضی کل رات عدالت عظمی میں داخل کردی گئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے پریس کو بتایا…








