Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سنبھل جامع مسجد سروے معاملہ : مسلم فریق کو الہ باد ہائی کورٹ سے جھٹکا

سنبھل جامع مسجد کے سروے سے متعلق معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج مسلم فریق کو شدید جھٹکا دیا۔ عدالت نے مسلم فریق کے ذریعہ داخل سول رویزن پٹیشن کی عرضی کو خارج کر دیا۔ ہائی کورٹ کے…

آپریشن سندور : راہل گاندھی نے ایک بار پھر ایس جے شنکر کوبنایا نشانہ

پاکستان کو ‘آپریشن سندور’ کی جانکاری پہلے سے ہی دیے جانے پر راہل گاندھی لگاتار سوال اٹھا رہے ہیں، اور آج بھی انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔ انھوں نے کہا…

پروفیسر علی خان کی گرفتاری پر بی جے پی شدید تنقیدوں کی زد میں

پہلگام دہشت گردانہ حملہ اور ’آپریشن سندور‘ کے بعد اب ان لوگوں کے خلاف بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں کارروائی ہو رہی ہے، جنہوں نے حکومت سے سوال کیا۔ اس فہرست میں پروفیسر علی خان محمود آباد…

پانی کی بوتل پر ’ایک روپے‘ کا جی ایس ٹی لیناریسٹورنٹ کو پڑا مہنگا

بھوپال کے ’کنزیومر فورم‘ نے ایک معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے شہر کے ایک ریسٹورنٹ کو ۸۰۰۰؍ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ معاملہ سال ۲۰۲۱ء کا ہے، جب ایشوریہ نامی شخص نے اپنے دوستوں کے ساتھ…

مہاراشٹرا : فیکٹری میں آتشزدگی ،حاجی عثمان کا پوراخاندان جاں بحق

سولاپور: مہاراشٹر کے سولاپور ضلع میں اتوار کی تولیہ بنانے والی ایک فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی۔ یہ فیکٹری شہر کے عقل کوٹ روڈ ایم آئی ڈی سی میں واقع ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 15 گھنٹے بعد…

بی جے پی لیڈر کی شکایت کے بعد اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر کی گرفتاری ، پروفیسر کے دفاع میں 1000 سے زائد اسکالر سامنے آئے ، کہا ۔۔۔۔۔۔ ایک اچھا شہری اور سچا محب وطن

اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور شعبۂ سیاسیات کے سربراہ علی خان محمودآباد کی گرفتاری کے بعد ملک اور بیرونِ ملک سے 1000 سے زائد ممتاز اسکالرز، مورخین اور دانشوروں نے ان کے حق میں آواز بلند کی ہے۔…

کرناٹک کے کئی اضلاع میں شدید بارش کی پیش گوئی، اورنج اور ریڈ الرٹ جاری

بنگلورو : محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کرناٹک کے ساحلی اور چند دیگر اضلاع میں 19 سے 22 مئی کے دوران بھاری بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے دکشنا کنڑا، اڈوپی، اترا کنڑ، شیواموگا، چکمگلورو، کوڈاگو، ہاسن، ہاویری، دھارواڑ،…

کونکن ریلوے کو انڈین ریلوے میں ضم کرنے کی کوششیں جاری: مرکزی وزیر ریلوے وی سومنا کا بیان

چتردرگا (فکروخبر نیوز): مرکزی وزیر ریلوے وی سومنا نے کہا ہے کہ کونکن ریلوے کو ہندوستانی ریلوے میں ضم کرنے کے لیے سرگرم کوششیں جاری ہیں، اور اس عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کی سمت اقدامات اٹھائے جا…

بھٹکل میں جنا اسپندنا پروگرام،نیشنل ہائے وے سمیت کئی اہم بنیادی مسائل حل نہ ہونے کی عوام کی شکایات ، جانیے وزیرضلع انچارج نے کیا کہا؟؟

بھٹکل (فکروخبرنیوز) عوامی مسائل کے حل اور افسران سے براہ راست مسائل سامنے رکھنے کے لیے کملاوتی شانبھاگ ہال میں ’جنا اسپندنا‘ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔…