کرناٹک کے اکثر علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ، 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تیز ہوائیں چلنے کے امکانات

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کرناٹک بھر میں 28 مئی تک تیز بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمی نظام کی شدت سے ساحلی، جنوبی اور شمالی اندرونی علاقوں میں بارشوں کا زور برقرار رہے…








