Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل میں ایک ہی آدھار مرکز، لمبی قطاریں : عوام کی بڑھتی پریشانیاں

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل تعلقہ میں آدھار کارڈ بنوانا یا اس میں معمولی سی تصحیح کرانا بھی عوام کے لیے ایک کڑا امتحان بن گیا ہے۔ صبح سویرے لمبی قطاریں، محدود ٹوکن، بار بار چکر اور خالی ہاتھ واپسی — یہ…

ولکی: تاریخی جامع مسجد کی تعمیرِ نو اور توسیع کے بعد پُروقار افتتاح ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرحیم مجددی کی شرکت

ولکی (فکروخبرنیوز) تاریخی جامع مسجد ولکی کی تعمیرِ نو اور توسیعی کاموں کی تکمیل کے بعد آج عصر کی نماز کے ساتھ اس کا باضابطہ افتتاح عمل میں آیا۔ افتتاحی نماز کی امامت قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب خطیبی…

بھٹکل: طلحہ کالونی کے قریب میدان میں آگ لگنے سے افرا تفری، فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پایا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے طلحہ کالونی کے قریب واقع ویمن سینٹر کے عقب میں موجود میدان میں آج کی شام تقریباً سات بجے اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے علاقے میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس کی فضا قائم…

نئے سال کے موقع پر ہوٹلوں اور ہوم اسٹیز کے لیے پولیس کی سخت ہدایات جاری

بھٹکل (فکروخبر نیوز) نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر عوامی تحفظ، امن و امان اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے ہوٹلوں، لاجز اور ہوم اسٹیز کے مالکان کے لیے سخت ہدایات جاری کی ہیں۔…

مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندویؒ ایک مایہ ناز شخصیت

(زیر نظر مضمون مولانا شاہ قادری مصطفیٰ رفاعیؒ کا ہے جو  25 جنوری 2000ء کے تعمیرِ حیات میں شائع ہوا تھا۔ افادۂ عام کے لیے تعمیر حیات کے شکریہ کے ساتھ شائع کیاجارہا ہے۔ ادارہ) حضرت مولانا علی میاں کی…

مغربی بنگال میں بیان بازی تیز، امیت شاہ کو ممتا بنرجی کا جواب

مغربی بنگال میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات ہونےوالے ہیں لیکن وہاں ابھی سے سیاسی بیان بازیاں شروع ہوگئی ہیں۔ وزیرداخلہ امیت سہ روزے پر پیر کی رات مغربی بنگال پہنچے ہیں۔ منگل کو انہوں نے پولرائزیشن کی سیاست کرتے ہوئے…

ہند پاک کشیدگی : کیا چین نے واقعی کردار ادا کیا؟ کانگریس کا حکومت سے شفافیت کا مطالبہ

کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن سندور کے اچانک رکنے کے پیچھے جو بین الاقوامی دعوے گردش کر رہے ہیں، وہ بھارت کی قومی سلامتی کے…

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء سرکاری اعزاز کے ساتھ ڈھاکہ میں سپردِ خاک

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیاء کو ان کے شوہر اور سابق صدر ضیاء الرحمٰن کے مزار کے پہلو میں شیرِ بنگلہ نگر کے چندریما اُدیان میں سپردِ…

اندور میں گندے پانی نے 8 زندگیاں چھین لیں

مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گندے پانی کے استعمال سے ہونے والی ہلاکتوں نے نہ صرف مقامی انتظامیہ بلکہ ریاستی حکومت کو بھی بحران میں ڈال دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے…