ہندی پٹی میں گرم ہندوتوا بمقابلہ نرم ہندوتواکی سیاست پھر ناکام

نور اللہ جاوید، کولکاتا تلنگانہ میں جیت اور تین ریاستوں میں شکست کانگریس اور انڈیا بلاک کے لیےسبقپانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ایک واضح پیغام دیا ہے کہ ہندی بیلٹ میں نریندر مودی کی شخصیت کے سامنے…






