مسلسل بمباری کا چوتھا مہینہ

غزہ میں تعینات اسرائیلی فوجیوں میں موذی مرض لشمانیہ طفیلیہ تیزی سے پھیل رہاہے۔ علاج کے لیے تل ابیب کے دواخانوں میں جگہ کم پڑگئی مسعود ابدالیغزہ پر مسلط وحشت کے 100 دن مکمل ہونے کو ہیں۔ انسانی تاریخ…

غزہ میں تعینات اسرائیلی فوجیوں میں موذی مرض لشمانیہ طفیلیہ تیزی سے پھیل رہاہے۔ علاج کے لیے تل ابیب کے دواخانوں میں جگہ کم پڑگئی مسعود ابدالیغزہ پر مسلط وحشت کے 100 دن مکمل ہونے کو ہیں۔ انسانی تاریخ…

ڈاکٹر سلیم خان رام مندر کے افتتاح کے ضمن میں ’’چھوت چھات‘‘ کا تصور پھر سے سرخیوں میںوزیر اعظم نریندر مودی چلے تو تھے سونیا گاندھی کو رام مندر کے جال میں پھنسانے مگر خود شنکر آچاریہ کے ہتھے چڑھ…

یوم وفات پر خصوصی تحریر(ولادت: 24 نومبر 1914ء – وفات: 31 دسمبر 1999ء) ڈاکٹر سراج الدین ندویؔایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔سرکڑہ ،بجنور،یوپی حضرت مولانا اوصاف وکمالات کے جامع تھے۔ ان کی زندگی اسلاف کی جیتی جاگتی تصویر تھی۔ وہ تمام…

مولانا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلوار ی شریف، پٹنہ اللہ کے نزدیک اعمال وعبادات وہی معتبر ہیں جو خالص رضاء الٰہی کے لئے انجام دیے گئے ہوں، اس کا مطلب ہے کہ اعمال پر نیتوں…

مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی۔جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور نماز کی ادائیگی ایک دینی عمل ہے،جس کی ادائیگی زمین کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہے،نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا’’وجعلت لی الارض مسجدا‘‘(بخاری :۴۳۸)کہ میرے لیئے پوری زمین…

ابونصر فاروق عام طور پر لوگوں کو نماز کے مسائل بتائے جاتے ہیں، احکام نہیں،جب کہ نماز کے احکام کا جاننا اور ان کے مطابق نماز ادا کرنا فرض ہے۔میں نے اپنے اس مضمون میں اس بات کی کوشش کی…

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کی تخلیق مٹی سے کی، وہ مٹی جس کو جس قدر اوپر اچھال دیں، وہ زمین پر آکر ہی گرے…


از: عبدالبر ابن مولانا اسامہ صدیقی ندوی متعلم اختصاص فی علوم الحدیث دارالعلوم ندوةالعلماء لکھنؤ الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین اما بعد!تحریک ندوۃ العلماء اور دارالعلوم ندوۃ العلماء کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے یہ قدیم صالح و…

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب یہ کہانی ہے ایک ایسے بچہ کی جسے دوسال کی عمر میں دماغ کی ایک ایسی بیماری ہوگئی تھی جس نے اس کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ آٹھ سال کی عمر تک پہونچتے…