میڈیکل اور لاء کالج کے قیام کے ساتھ انجمن کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت : یوٹی قادر بھٹکل(فکروخبرنیوز) صدیوں پرانا تعلیمی ورثہ رکھنے والے بھٹکل کے انجمن حامی مسلمین تعلیمی ادارے کی 106ویں یومِ تاسیس کا افتتاح 13 دسمبر کو بڑے جوش و خروش کے ساتھ کیا گیا، […]