Tag Voter List Revision

بیلگاوی میں ووٹ چوری کی سازش ناکام : بی جے پی رہنما کے خلاف 198 مسلم ووٹرز کے نام ووٹرفہرست سے کاٹنے کی کوشش

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR) کے دوران اقلیتی برادری کے ووٹرز کے نام حذف کرنے کی مبینہ سازش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہے۔ بیلگاوی مارکیٹ پولیس اسٹیشن میں بی…

اتر کنڑا میں ایس آئی آر مہم کے تحت 65 ہزار سے زائد کیسز میں سے اکثریت کی سماعت مکمل

کاروار (فکروخبرنیوز) ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (SIR) کے تحت غیر نقشہ شدہ ووٹروں (Unmapped Voters) اور لاجیکل خامیوں سے متعلق موصولہ نوٹسز کی سماعت کا عمل جاریہ ستمبر کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اس…

بالکل غفلت نہ برتیں : ووٹر لسٹ سے نام خارج ہونے پر دستاویزات بنوانے میں دشواریوں کا ہوسکتا ہے سامنا  : مولانا مجددی

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں ایس آئی آر کے پروسیس کے دوران علمائے کرام اور ملی رہنماؤں نے ووٹرز کو شدید بیداری اور چوکسی اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ جن شہریوں کو…

حقِ رائے دہی پر بڑا خطرہ! اداکار پرکاش راج اور تنظیموں کا ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر کے دفترپہنچ کر صاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ

بنگلورو : کرناٹک میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) یعنی خصوصی جامع انتخابی نظرِ ثانی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں اور خامیوں کے باعث لاکھوں اہل شہریوں کے نام ووٹر لسٹ سے حذف ہونے کا شدید خدشہ پیدا ہو…

کرناٹک میں 20.04 ووٹرز ASDDO زمرے میں شامل، سول سوسائٹی کا فہرست عام کرنے اور SIR کی مدت بڑھانے کا مطالبہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) کی جانب سے جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی شدید نظرِ ثانی (Special Intensive Revision – SIR) اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، تاہم اس عمل کے دوران ریاست…

ووٹر لسٹ کی نظرِ ثانی مدت میں توسیع کی مفادِ عامہ عرضداشت کرناٹک ہائی کورٹ سے خارج

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کے روز ریاست میں ووٹر لسٹوں کی جاری خصوصی باقاعدہ نظرِ ثانی (Special Intensive Revision – SIR) کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر تین ماہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔…

ووٹر لسٹ خصوصی نظرِ ثانی مہم: اتر کنڑا ضلع میں ووٹرز کو فارم کی تقسیم کا کام 100 فیصد مکمل، کمپیوٹرائزیشن کا عمل تیز

کاروار (فکروخبر نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرِ ثانی مہم (Special Intensive Revision-2026) کے تحت ضلع اترا کنڑا میں تشخیصی فارموں (Enumeration Forms) کی تقسیم کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا…

ریاست بھر میں 59 ہزار بی ایل اوز نے شروع کی گھر گھر جا کر تصدیقی مہم ؛ حکومت نے رہائشی سرٹیفکیٹ کی آسانی کے لیے 50 ہزار وارڈ سینٹرز کو کیا فعال

بنگلورو: کرناٹک کے دیہی ترقی، پنچایت راج اور آئی ٹی بی ٹی (IT-BT) کے وزیر پریانک کھرگے نے الیکشن کمیشن اور متعلقہ حکام کو سخت ہدایت دی ہے کہ ووٹر لسٹوں کی جاری ازسرِ نو جانچ (Special Intensive Revision) کی…