Tag sir karnataka

کرناٹک میں ووٹر لسٹ تنازعہ: فارم 7 کے تحت 91 ہزار سے زائد درخواستیں موصول، چیف الیکٹورل آفیسر کا بڑا بیان ، اب تک ایک بھی ووٹر کا نام حذف نہیں ہوا

بنگلورو (فکروخبر نیوز): کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے ذریعے نام کاٹنے کی مبینہ کوششوں اور پیدا شدہ تنازعات کے درمیان ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر (CEO) وی انبوکمار نے اہم اور…

کرناٹک ووٹر لسٹ تنازعہ : غلط فارم 7 جمع کرنا سنگین جرم، ایک سال کی قید ہوگی؛ ریاستی وزیر پریانک کھڑگے کا بی جے پی پر شدید حملہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور ووٹرز کے نام حذف کرنے کی کوششوں پر جاری سیاسی ہنگامے میں ریاستی وزیر پریانک کھرگے نے سخت…

بلاری میں ووٹرلسٹ سے سات ہزار سے زائد نام کاٹنے کی کوشش کرنے والے بی جے پی رہنما کے خلاف معاملہ درج

بلاری / بنگلورو (فکروخبر نیوز)  کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور ووٹرز کے نام حذف کرنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بلاری سٹی…

کرناٹک فارم 7 تنازعہ : بی جے پی کارکنان کے خلاف درج ایف آئی آر پر بی جے پی لیڈران برہم ، ڈی جی پی سے کی ملاقات

منگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور پولیس کارروائیوں کو لے کر سیاسی محاذ آرائی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ بی جے پی کے…

ڈی کے شیوکمار کے احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن کا فرضی فارم 7 جمع کرنے والوں پرقانونی کارروائی کا فیصلہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور ووٹرز کے نام حذف کرنے کی فرضی درخواستوں پر الیکشن کمیشن نے سخت ترین موقف اختیار کیا ہے۔…

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے ایس آئی آر کو قرار دیا ‘بڑا فراد’: کہا ، اقلیتوں، دلتوں اور آدیواسیوں کے 45 لاکھ ووٹ کاٹنے کی سازش

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور سینئر کانگریس رہنما ڈی کے شوکمار نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست میں جاری ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR) کے عمل پر شدید سوالات اٹھائے…

ایس آئی آر کے پیشِ نظر بھٹکل میں جاری تنظیم ہیلپ لائن سینٹر 8 اکتوبرتک رہے گا جاری ، سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی اپیل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے پیشِ نظر ‘مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل’ کے ہیلپ لائن سینٹر کی جانب سے رائے دہندگان کو فراہم کی جانے والی رہنمائی اور امدادی خدمات 8 اکتوبر…

کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی نظرِ ثانی پر سیاسی ہلچل تیز، حکومت کا شہریوں کی سہولت کے لیے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا بڑا اعلان

کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) مہم کے آغاز کے ساتھ ہی ریاستی حکومت نے شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور انتخابی فہرستوں کی درستگی کو یقینی بنانے کے لیے ایک بڑا انتظامی قدم…