Tag Mangaluru News

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک کے دیگر علاقوں میں اکتوبر میں ہی گرمی کا قہر: نومبر سے پہلے زبردست تپش، ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں یکایک اضافہ

منگلورو(فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کے اضلاع میں مانسون کے بعد جس موسمِ سرما کی توقع کی جا رہی تھی، وہ غائب نظر آرہا ہے اور اس کی جگہ نومبر سے پہلے ہی شدید گرمی اور تپش نے شہریوں کو بے حال…

’’یہ گڑھے ووٹ مانگنے والوں کے لیے یادگار ہیں‘‘ سڑک کی مرمت نہ ہونے پرعوام نے بینر لگاکر انتخابات کے بائیکاٹ کا دیا انتباہ

منگلورو (فکروخبرنیوز) سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت ترقی کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود، منگلورو سٹی کارپوریشن (MCC) کے دائرہ اختیار میں آنے والے شیوا بھاگ علاقے کی خستہ حال سڑک نے مقامی رہائشیوں کا جینا دو بھر کر دیا…

ہائی ٹینشن تار کی زد میں آئے بیٹے کو بچانے گئی ماں کو بھی لگا بجلی کا جھٹکا ، دونوں ہلاک

منگلورو(فکروخبرنیوز) موڈبدری میں پیش آئے ایک دلخراش اور انتہائی افسوسناک واقعہ میں بجلی کے کرنٹ کی زد میں آنے والے اپنے جوان بیٹے کو بچانے کی کوشش میں ماں بھی موت کے منہ میں چلی گئی۔ اس حادثے میں ماں…

خبر وائرل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے ہری ایڈکا حاجی ابا سے نوٹس واپس لیا

منگلورو(فکروخبرنیوز) ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے عمل کے دوران نام کے اندراج میں تفاوت کی بنیاد پر پدم شری ایوارڈ یافتہ معروف سماجی رہنما ہری ایڈکا حاجی ابا کو جاری کردہ نوٹس الیکشن کمیشن نے واپس لے لیا…

108 ایمولنس کے ملازمین کی ہڑتال سے مریضوں کو تکلیف پہنچنے پر وزیر صحت کا سخت کارروائی کا انتباہ

منگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر صحت یو ٹی قادر نے 108 ایمبولینس ملازمین کی جانب سے اجتماعی استعفے یا ہڑتال کی اطلاعات پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس قدم سے مریضوں کو ذرا سی بھی تکلیف…

جعلی تفتیشی افسر کا پردہ فاش: 25 سال سے مفرور بدنامِ زمانہ دھوکے باز سیم پیٹر کیرالہ کے کنور سے گرفتار

منگلورو (فکروخبر نیوز) منگلورو سٹی پولیس کی سنٹرل کرائم برانچ (CCB) نے ایک بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے 25 سالوں سے خود کو نیشنل کرائم انویسٹی گیشن بیورو (NCIB) کا جعلی افسر بتا کر لوگوں کو لوٹنے والے 64 سالہ…

منگلور: اقراء گرلز عربک اسکول میں ’’A Hole in the Boat‘‘ کتاب کا اجرا

منگلورو (فکروخبر نیوز) میلیناموگیرو، منگلورو میں واقع اقراء گرلز عربک اسکول میں بروز ہفتہ 8 اگست کو منعقدہ تقریب میں میں معروف مصنف ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی کی تصنیف ’’اے ہول اِن دی بوٹ‘‘ (A Hole in the Boat) کی…

مرکزی وزیرتعلیم استعفیٰ دیں : یوٹی قادر نے NEET امتحانات کے انعقاد کو ریاستوں کے سپرد کیے جانے کا مطالبہ کیا

منگلورو (فکروخبر نیوز) دکشینا کنڑ ضلع کے انچارج اور ریاستی وزیرِ صحت یوٹی قادر  نے NEET امتحان کے مبینہ پیپر لیک ، احتجاجی طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی اور اپوزیشن رہنماؤں کی حراست کے معاملے پر مرکزی حکومت کو سخت…

منگلورو-بنگلورو وندے بھارت ایکسپریس کا ٹرائل رن اچانک منسوخ

منگلورو-بنگلورو وندے بھارت ایکسپریس کا ٹرائل رن اچانک منسوخمنگلورو، یکم جون: ساحلی کرناٹک کے عوام کے لیے ایک مایوس کن خبر سامنے آئی ہے۔ بنگلورو اور منگلورو کے درمیان مجوزہ ‘وندے بھارت ایکسپریس’ کا 3 جون کو ہونے والا انتہائی…