Tag karnataka

  رمضان میں بھٹکل کی مساجد کا منظم نظام، ہر مسجد میں ایک ہی ترتیب سے قرآن کی تلاوت

بھٹکل (فکرخبر نیوز) بھٹکل کو بجا طور پر مساجد کا شہر کہا جاتا ہے۔ اس نسبتاً چھوٹے سے علاقے میں سو کے قریب مساجد موجود ہیں، جہاں ماہِ رمضان المبارک میں ہر مسجد میں تراویح کے دوران قرآنِ کریم سنانے…

شمالی کرناٹک میں درجۂ حرارت 40 ڈگری کے قریب، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو وارننگ

بنگلورو: گرمی کے عروج سے قبل ہی بنگلورو اور کرناٹک کے مختلف علاقوں میں مارچ کے پہلے ہفتے میں غیر معمولی موسمی حالات دیکھنے میں آئے ہیں۔ شہر میں درجہ حرارت 32 سے 33 ڈگری سیلسیس کے درمیان ریکارڈ کیا…

بھٹکل میں پٹرول پمپوں پر غیر معمولی بھیڑ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر میں کل رات سے پٹرول پمپوں پر غیر معمولی بھیڑ دیکھنے میں آرہی ہے۔ مختلف پٹرول پمپوں کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں جہاں لوگ اپنی باری کے انتظار میں گھنٹوں کھڑے رہنے پر مجبور…

بھٹکل: انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج میں انٹرویو اسکلز ورکشاپ

بھٹکل: انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج میں ایک روزہ انٹرویو اسکلز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ کو کیمپس اور کلاس روم سے باہر عملی کیریئر کے تقاضوں کے لیے تیار کرنا تھا۔ پرنسپل پروفیسر…

منگلورو:  انسٹاگرام پر الال مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی کا تبصرہ ، عوام میں سخت تشویش، ایف آئی آر درج

منگلورو: سوشل میڈیا پر ایک مبینہ دھمکی آمیز تبصرہ وائرل ہونے کے بعد اُلال علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ ایک انسٹاگرام صارف نے پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ وہ “اُلال مسجد کو دھماکے سے اڑا دے گا”، جس پر فوری…

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: کناڈیگا باشندوں کی حفاظت اولین ترجیح، وزیر اعلیٰ سدارامیا کی یقین دہانی

بنگلورو، یکم مارچ: مشرقِ وسطیٰ میں ایران  اوراسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سدارامیا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ریاستی حکومت بیرونِ ملک مقیم کناڈیگا باشندوں، خصوصاً دبئی میں موجود افراد کی حفاظت اور واپسی کے…

بھٹکل کی پہچان شمس الدین سرکل کا کلاک ٹاور نیشنل ہائی وے توسیع کے پیش نظر منہدم، عوام کے ملے جلے تاثرات

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) قومی شاہراہ کی توسیع کے منصوبے کے تحت آج شمس الدین سرکل پر قائم تاریخی شمس الدین کلاک ٹاور کو منہدم کر دیا گیا۔ کئی برسوں سے رکے ہوئے نیشنل ہائی وے کے توسیعی کام کو…

کرناٹک : گدگ میں بال بنوانے کے انکار کے بعد دلتوں کے لیے نیا سیلون قائم

گدک : کرناٹک حکومت نے ضلع گدگ کے شنگتالور گاؤں میں دلت برادری کو بال بنوانے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک نیا سیلون قائم کر دیا ہے، جب مبینہ طور پر اونچی ذات کے بعض افراد کی جانب…

کرناٹک میں پی یو سی سال دوم امتحانات کا آغاز، اترا کنڑ میں 14,484 طلباء شریک

بنگلورو / بھٹکل (فکروخبر نیوز) ریاست بھر میں پی یو سی سال دوم (کلاس 12) کے بورڈ امتحانات 28 فروری سے شروع ہوگئے ہیں۔ حکام نے امتحانات کے شفاف اور منظم انعقاد کے لیے سخت نگرانی اور سیکیورٹی انتظامات کیے…