کرناٹک ووٹ کاٹنے کی سازش: وجے پورہ میں فرضی فارم 7 جمع کرنے پر ایف آئی آر، بی جے پی رہنماؤں پر قانونی شکنجہ سخت

بیلگاوی (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور ووٹرز کے نام خارج کرنے کی سازش کے معاملے میں قانونی شکنجہ مزید کس گیا ہے۔ بیلگاوی میں…









