کرناٹک کی سڑکوں پر جلد ہی نصب کیے جائیں گے اے آئی ٹیکنالوجی کے کیمرے

بنگلورو: محکمہ ٹرانسپورٹ ریاستی اور قومی شاہراہوں پر اے آئی کیمرے نصب کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ موٹرسائیکلوں کی طرف سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھی جا سکے۔ نگرانی کرنے والے کیمروں کی کمی کی وجہ…









