Tag International news

ٹیکساس میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی  ، اب بھی درجنوں لاپتہ، ریسکیو جاری

ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب نے ریاست کو بحران میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہیں۔ مختلف علاقوں میں گھروں، گاڑیوں اور کیمپ سائٹس کو پانی اپنے ساتھ…

روس نے طالبان حکومت کو تسلیم کر لیا: عالمی سطح پر ایک نیا سفارتی باب کھلنے کا امکان؟

کابل : روس نے ایک تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، یوں وہ 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد پہلا ملک بن گیا ہے جس نے…

’’ایک بڑا خوبصورت‘‘ بل قانون بن گیا، ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پکنک کے دوران بل پر دستخط کیے

امریکی صدر ٹرمپ نے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں منعقدہ پکنک کے دوران ٹیکس میں ریلیف اور سرکاری اخراجات میں کمی سے متعلق بل ‘ایک بڑا خوبصورت’ پر دستخط کیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ‘ایک بڑا خوبصورت’ بل اب…

ماسکو ایئرپورٹ پر دل دہلا دینے والا واقعہ: بیلاروسی شخص کا 18 ماہ کے ایرانی بچے کو زمین پر پٹخ دیا

ماسکو : روس کے دارالحکومت ماسکو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں بیلاروس کے ایک شہری نے ایک 18 ماہ کے ایرانی بچے کو بلاوجہ زمین پر پٹخ دیا، جس کے نتیجے میں…

ایران-اسرائیل جنگ شدت اختیار کر گئی، کئی شہروں پر میزائل حملے

تہران/یروشلم، 19: مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران اور اسرائیل کے درمیان مسلح تصادم نے انتہائی خطرناک صورت اختیار کر لی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مسلسل میزائل حملوں اور فضائی کارروائیوں کا تبادلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب…