Tag india news

بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کے وفد کی ایم ایل اے امین پٹیل سے ملاقات، کمیونٹی کے مسائل پر مشتمل یادداشت پیش

ممبئی (فکروخبر نیوز) بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کے ایک وفد نے گزشتہ روز ممبئی کے معزز رکنِ اسمبلی جناب امین پٹیل سے ملاقات کر کے بھٹکل کمیونٹی کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر وفد…

کیا یو پی آئی ادائیگیاں اب مفت نہیں رہیں گی؟گوگل پے، فون پے اور یو پی آئی صارفین کے لیے بڑی خبر

ہندوستان میں مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ (MDR) یعنی تجارتی فیس کو دوبارہ لاگو کرنے کی سمت پیش رفت شروع ہو گئی ہے۔ پارلیمنٹ میں ملک کے ادائیگیوں سے متعلق قوانین میں ترمیم کے لیے ایک نیا بل پیش کیا گیا ہے،…

لکشمن سوادھی اترا کنڑ کے انچارج وزیر مقرر

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں اضلاع کے لیے انچارج وزراء کی ذمہ داریاں تفویض کرتے ہوئے سینئر وزیر لکشمن سوادھی کو ضلع اترا کنڑ کا انچارج وزیر مقرر کیا ہے۔ یہ فیصلہ ریاستی کابینہ کی حالیہ…

سیاسی فائدہ یا سماجی نقصان؟

علماء کی توہین نے سیاسی طرزِ گفتگو کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا از: عبدالحلیم منصور ہر سیاست دان اپنی تقریروں، فیصلوں اور عوامی رویّے سے اپنی شناخت بناتا ہے۔ کچھ رہنما ترقیاتی کاموں، انتظامی صلاحیت اور عوامی خدمت کے…

بھٹکل کے رکنِ اسمبلی منکال وئیدیا وزارت کی دوڑ سے باہر، آخری لمحے میں فہرست سے نام خارج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں کابینہ کی متوقع توسیع کے دوران ضلع اترا کنڑ کو ایک بار پھر ریاستی وزارت میں نمائندگی نہ ملنے کی اطلاعات کے بعد سیاسی حلقوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

بھٹکل کے رحمت آباد فرینڈس فورم کے زیرِ اہتمام عظیم الشان نعتیہ مسابقہ، رجسٹریشن کا آغاز

بھٹکل (فکروخبر نیوز) رحمت آباد فرینڈس فورم (RFF) کے زیرِ اہتمام بچوں اور طلبہ میں عشقِ رسول ﷺ، حسنِ قرأتِ نعت اور دینی ذوق کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک عظیم الشان نعتیہ مسابقہ منعقد کیا جا رہا ہے۔…

بھٹکل: ملت کو درپیش قانونی چیلنجز پر اے پی سی آر کا عوامی پروگرام، قانونی بیداری اور دستاویزی کارروائی اختیار کرنے پر زور

بھٹکل (فکروخبر نیوز): ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) بھٹکل یونٹ کے زیرِ اہتمام ہفتہ بعدِ عصر رابطہ ہال، بھٹکل میں "ملت کو درپیش قانونی چیلنجز اور ان کا حل” کے عنوان سے ایک معلوماتی و عوامی پروگرام…

اے پی سی آر اترا کنڑ کی نئی ضلعی کمیٹی تشکیل، شہری حقوق کے تحفظ کے لیے نڈر قیادت کی ضرورت: ایڈوکیٹ اکمل رضوی

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے ایک اہم اجلاس میں تنظیم کی اترا کنڑ ضلع کی نئی کمیٹی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس بھٹکل میں منعقد ہوا، جس کی صدارت کرناٹک ہائی کورٹ…

آن لائن فقہ شافعی مسابقہ: دفتر فکروخبر میں نتائج کا اعلان

قرآن و حدیث کی تشریح ہی اسلامی فقہ ہے: مولانا مقبول احمد ندوی بھٹکل (فکروخبرنیوز) قران مجید میں اللہ تعالی اللہ تعالی نے اپنے احکامات بیان کیے ہیں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث میں اس…