Tag dk shivakumar

ایس آئی آر میں اہل ووٹرز کے نام حذف ہونے کا خدشہ ، پرکاش راج کی قیادت میں وفد کی ڈی کے شیوکمار سے ملاقات

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے دوران اہل ووٹرز کے نام ووٹر فہرست سے خارج کیے جانے کے خدشات کے درمیان سول سوسائٹی اور مختلف شہری تنظیموں نے ریاستی حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ…

80ویں یومِ آزادی پر ڈی کے شیوکمار کا عزم؛ کرناٹک میں امن، ہم آہنگی اور ہمہ گیر ترقی کو فروغ دینے پر زور

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہفتے کے روز ریاست کے عوام کو 80ویں یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ریاست میں امن، رواداری، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ہمہ گیر ترقی کو یقینی…

بھٹکل کے منکال وئیدیا کو ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ ، دیش پانڈے کو کابینہ درجے کے ساتھ انتظامی اصلاحات کمیشن کی کمان

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک کی ڈی کے شیوکمار حکومت میں طویل انتظار کے بعد وزراء کے قلمدانوں کی تقسیم مکمل ہوگئی، جس کے بعد اتر کنڑا ضلع کے حوالے سے دو اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔ بھٹکل کے رکن اسمبلی…

کرناٹک میں کابینہ کی توسیع ، وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر اعلیٰ دہلی روانہ

بنگلورو (فکروخبر) کرناٹک میں کابینہ کی توسیع کی قیاس آرائیوں کے درمیان وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور سابق وزیرِ اعلیٰ سدارامیا منگل کو کانگریس ہائی کمان کے ساتھ اہم مشاورت کے لیے دہلی روانہ ہوچکےہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں…

بنگلورو کو عالمی سطح کا شہر بنانے کے لیے تاجر حکومت کے اقدامات کی حمایت کریں گے

بنگلورو (فکروخبر نیوز): کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو کو ایک عالمی سطح کا شہر بنانے اور ریاست کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لیے بائیوکون (Biocon) کی بانی کرن مزمڈار شا کی قیادت میں ملک کے ممتاز صنعت کاروں…

آر ایس ایس پر پریانک کھرکے کے ریمارک کے بعد کرناٹک حزبِ اختلاف کے لیڈر برہم ، اٹھائے کئی سوالات

بنگلورو (وارتا بھارتی کے ان پٹ کے ساتھ) کرناٹک میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (RSS) کی رجسٹریشن اور اس کی قانونی حیثیت کا معاملہ اب ایک بڑے سیاسی تنازعہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ بی جے پی کے سینئر رہنما…

کرناٹک: گروہا لکشمی اور گروہا جیوتی اسکیموں کے لیے دوبارہ رجسٹریشن پر غور، غیر اہل افراد کو فہرست سے نکالنے کی تیاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت کی دو اہم فلاحی اسکیموں گروہا لکشمی اور گروہا جیوتی کے سلسلے میں ریاستی حکومت صرف حقیقی مستحقین کو فائدہ پہنچانے کے مقصد سے دوبارہ رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔…

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کا کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو فون،ملائیشیا کے دورے کی دعوت

کرناٹک کی نئی سیاسی قیادت اور حکومت کو بین الاقوامی سطح پر ایک بڑی سفارتی کامیابی ملی ہے جب ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اتوار کے روز کرناٹک کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو فون…

وی ائی پی کلچر کا خاتمہ کی جانب قدم ، عوام کو ٹریفک جام سے بچانے کے لیے کرناٹکا سی ایم ڈی کے شیوکمار کا میٹرو میں سفر

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو میں ٹریفک جام سے عوام کو بچانے کے لیے اپنا ‘زیرو ٹریفک’ پروٹوکول چھوڑ کر عام مسافروں کی طرح میٹرو ٹرین میں سفر کیا۔ یہ اقدام پچھلے ہفتے گورنر کے قافلے…

کرناٹک میں ‘نئے یوتھ دور’ کا آغاز: وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کا بڑا فیصلہ؛ طلبہ کے لیے مفت بس پاس، 56 ہزار سرکاری بھرتیاں اور 10 ہزار یوتھ اسوسی ایشنز کا اعلان

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد ودھان سودھا میں منعقدہ پہلی کابینہ میٹنگ کی صدارت کی اور ریاست کے عوام، بالخصوص نوجوانوں اور طلبہ کے لیے کئی بڑے…