Tag bhatkal

بھٹکل : جماعتِ اسلامی ہند کی سیرت مہم  ’محمد ﷺ انصاف کے علمبردار‘ اختتام پذیر

بھٹکل: جماعت اسلامی ہند بھٹکل شاخ کے زیر اہتمام ’’ ’محمد ﷺ انصاف کے علمبردار‘‘ کی اختتامی تقریب جمعہ کو آمنہ پیلس میں منعقد ہوئی۔ ضلعی سطح کے مضمون نویسی کے مقابلے کی تقریب تقسیم انعامات اور ریاستی سطح پر…

حکومت کرنا ٹک کا سماجی ، معاشی و تعلیمی سروے2025: بھٹکل کے مسلمانوں کے لیے تنظیم نے جاری کیں ہدایات

بھٹکل(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں 22 ستمبر 2025 سے ریاستی ذات پات مردم شماری شروع ہونے جارہی ہے۔ اس سلسلے میں مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے مقامی مسلمانوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ اس اہم عمل میں سنجیدگی اور…

بھٹکل : تعلقہ اور ضلعی سطح مقابلوں میں انجمن بوائز ہائی اسکول کی شاندار کارکردگی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول نے تعلقہ اور ضلع سطح کے کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں میں اعلیٰ پوزیشنز حاصل کیں اور ریاستی…

بھٹکل: جناب یونس قاضیا جماعت المسلمین کے ٹرسٹی منتخب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے جناب یونس قاضیا کو متفقہ طور پر نیا ٹرسٹی منتخب کیا گیا ہے۔ سابق ٹرسٹی ایس ایم سید خلیل الرحمن کے انتقال پریہ نشست خالی تھی۔…

ویلفیئر اسپتال بھٹکل میں جدید سہولیات سے  لیس کمروں کا مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی کے دستِ مبارک  سے افتتاح

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ویلفیئر اسپتال بھٹکل میں جدید سہولیات سے لیس تین کمروں کا افتتاح نائب مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی کے دستِ مبارک سے آج صبح کی ساعتوں میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر…

تین دہائیوں کی صحافتی خدمات کا اعتراف : سینئر صحافی رضا مانوی باردولی ایوارڈ سے سرفراز

انکولہ(فکروخبرنیوز) انکولہ کے ورکنگ جرنلسٹس یونین کی جانب سے دیا جانے والا سالانہ “باردولی اعزاز ایوارڈ-2025” سینئر صحافی  رضا مانوی (ایم آر مانوی) کو صحافت، تعلیم اور سماجی خدمات میں تین دہائیوں پر مشتمل اعتراف میں پیر کے روز گوکلی…

بھٹکل: محمد منیب سعدا انجمن پی یو کالج کے نئے پرنسپل مقرر

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن پری یونیورسٹی (پی یو) کالج بھٹکل میں جناب محمد منیب ابن محسن سعدا کو پرنسپال کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ جس کا باضابطہ اعلان انجمن پی یو بورڈ نے ان کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے برادرانِ وطن کے کھلاڑیوں کے ساتھ گیٹ ٹو گیدھر پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے برادرانِ وطن کے کھلاڑیوں کے ساتھ گیٹ ٹوگیدھر پروگرام ہوٹل رویل آک میں آج بعد عصر منعقد کیا گیا جس میں فیڈریشن کی جانب سے ہندو مسلم بھائی چارہ کو فروغ…

بلڈ مون 2025 : کل رات ہوگا 3 گھنٹے 28 منٹ کا طویل چاند گرہن ، بھٹکل میں چاند گرہن کی نماز کا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) 7 اور 8 ستمبر کو ہونےو الا مکمل چاند گرہن تین گھنٹے 28 منٹ تک جاری رہے گی اور ہندوستان، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ اور یورپ میں واضح طور پر نظر آئے گا ۔ ہندوستانی شہروں میں ممبئی، دہلی،…