ہندوتوابھیڑ کے تشدد کا نشانہ بنے مسلم چوڑی فروش کو تین سال بعد ملا انصاف

نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں اگست 2021 میں ہندو خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں بھیڑ کے ہاتھوں مار پیٹ اور تشدد کا نشانہ بننے والے تسلیم علی کو ضلع عدالت نے سوموار کو اس معاملے میں…








