Category Uncategorized

جموں و کشمیر راجیہ سبھا انتخابات: بی جے پی ایک سیٹ جیتنے میں کامیاب ، عمر عبداللہ نے ‘دھوکہ’ کا شکوہ کیا

جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار راجیہ سبھا انتخابات میں اس قدر غیر معمولی کراس ووٹنگ دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں بھارتیہ جنتا پارٹی  نے حیران کن طور پر چوتھی نشست اپنے نام کرلی۔ اطلاعات کے…

اسرائیل کو ٹرمپ کی سیدھی دھمکی ’’اگر مغربی کنارے کا انضمام ہوا تو امریکی حمایت ختم

یروشلم/واشنگٹن — اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے سے متعلق دو بلوں کی منظوری کے اگلے ہی دن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اقدام کو یکسر مسترد کر دیا۔ ٹرمپ نے…

غزہ پر یو این اجلاس: فرانس نے بھی فلسطین کو بطور ملک کو تسلیم کر لیا، گوٹریس نے کہا، یہ فلسطینیوں کا حق ہے، انعام نہیں

اقوام متحدہ: غزہ پر اسرائیل تباہ کن حملوں کے بیچ پیر کو فرانس نے بھی فلسطینی کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اقوام متحدہ میں ایک اعلیٰ سطح…

اہم شاہراہ کی خستہ حالی! این ایچ اے آئی پروجیکٹ ڈائریکٹر کے دفتر سے ملا انوکھا جواب! ، جان کر آپ کے بھی اڑجائیں گے ہوش

منگلورو (فکروخبر نیوز) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) کی جانب سے سورتکل ٹول گیٹ بند کیے جانے کی وجوہات میں سورتکل –  نانتھور شاہراہ کی خستہ حالی کی بنیادی وجہ قرار دیے جانے پر شہریوں…

دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ میں عمر خالد، شرجیل امام اور گلفشہ فاطمہ کی ضمانت عرضی پر کل سماعت

دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ میں عمر خالد، شرجیل امام اور گلفیشہ فاطمہ کی ضمانت کی اپیلنئی دہلی – سپریم کورٹ (12 ستمبر 2025) طالب علم کارکنوں عمر خالد، شرجیل امام اور گلفشہ فاطمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے…

پرتشدد مظاہروں کے درمیان نیپال کے وزیراعظم ملک سے فرار

ملک میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف ملک گیر ہلاکت خیز احتجاج کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے نیپال کے وزیراعظم اب خاموشی سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا…

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ: ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی مہاراشٹر حکومت، سماعت 24 جولائی کو

ممبئی ٹرین دھماکوں کے معاملے میں 12 ملزمین کو باعزت بری کیے جانے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف مہاراشٹر حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ…

بہار ووٹر لسٹ تنازع: کیا الیکشن کمیشن کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑے گا؟

بہار اسمبلی انتخاب سے پہلے ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں ترمیم کا اعلان کیا ہے، جس کا کئی اپوزیشن پارٹیاں مخالفت کر رہی ہیں۔ وہیں اب ترنمول کانگریس…