Category خبریں

منگلورو: کدرولی جامع مسجد میں ’اوپن ڈے‘، مختلف مذاہب کے لوگوں کی شرکت

منگلورو (فکروخبرنیوز) کدرولی جامع مسجد انتظامی کمیٹی، مسلم یونٹی فورم کدرولی اور جماعت اسلامی ہند منگلورو کی جانب سے اتوار کو ’اوپن ڈے‘ کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام مذاہب کے افراد نے شرکت کی۔ یہ پروگرام دوپہر سے…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء کھیل مقابلوں میں ضلعی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل تعلقہ اسپورٹس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے شرکت کرتے ہوئے اپنا بہترین مظاہرہ پیش کرتےہوئے الگ الگ مقابلوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے زونل لیول کے بعد تعلقہ سطح سے ضلعی سطح کے لئے منتخب…

بنگلورو: ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایتی اسکیم ختم ، 20 دنوں میں 89 کروڑ روپے جمع

بنگلورو (فکروخبرنیوز کرناٹک حکومت کی جانب سے ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی کے لیے شروع کی گئی 50 فیصد رعایتی اسکیم عوام میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کرتے ہوئے جمعہ کو اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس اسکیم کے ذریعے گاڑی مالکان…

کرناٹک : اساتذہ کے مسائل کے حل اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے ’اُردو ٹیچرس فورم‘ قائم

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ریاست میں اُردو زبان کے فروغ اور اُردو میڈیم اسکولوں کے تحفظ کو مزید تقویت دینے کی غرض سے ’’کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ اُردو ہائی اسکول ٹیچرس فورم‘‘ کا باضابطہ طور پر قیام عمل میں آیا ہے۔ یہ…

بھٹکل: جناب یونس قاضیا جماعت المسلمین کے ٹرسٹی منتخب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے جناب یونس قاضیا کو متفقہ طور پر نیا ٹرسٹی منتخب کیا گیا ہے۔ سابق ٹرسٹی ایس ایم سید خلیل الرحمن کے انتقال پریہ نشست خالی تھی۔…

آسام حکومت کو ایک اور متنازعہ قانون ،  اب ضلع کمشنر کو ’’مشتبہ افراد‘‘ کو ملک بدر کرنےکا اختیار

آسام جہاں چن چن کر بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بے گھر کیا جارہاہے اور شہریت کا ثبوت فراہم نہ کرپانےوالوں کو  سرحد کے اُس پار بنگلہ دیش کی حدود میں  دھکیلا  جارہاہے،  میں اب کابینہ  نے ’’دراندازوں‘‘ کو  ملک…

عمرہ سے لوٹ رہے زائرین کو مندر میں سر جھکانےکو کیا گیا مجبور ، ملزم کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں

دارالحکومت دہلی کےجمنا بازار علاقے سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں عمرہ سے لوٹنے والے مسلمانوں کے ایک گروپ کو ہنومان مندر کے قریب ایک ہندوتوا گروپ کے ذریعے مبینہ طور پر ہراساں اور ذلیل کیا…

ویلفیئر اسپتال بھٹکل میں جدید سہولیات سے  لیس کمروں کا مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی کے دستِ مبارک  سے افتتاح

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ویلفیئر اسپتال بھٹکل میں جدید سہولیات سے لیس تین کمروں کا افتتاح نائب مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی کے دستِ مبارک سے آج صبح کی ساعتوں میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر…

18 دنوں میں دوسرا کانگریس ایم ایل اے گرفتار: کاروار-انکولہ کے ستیش سیل ای ڈی کی حراست میں

بنگلورو/کاروار (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں حکمران جماعت کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کاروار- انکولہ سے کانگریس کے ایم ایل اے ستیش کرشنا سیل کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ وہ 18 دنوں…