Category خبریں

جماعت المسلمین بھٹکل کی تین سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب ، شاہ بندری محمد شفیع پٹیل صدر اور جناب محی الدین رکن الدین جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل(فکروخبرنیوز)جماعت المسلمین بھٹکل کی تین سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب آج بعد عصر عمل میں آیا۔ انتخابی عمل کے بعد اعلان کردہ نئی کمیٹی میں جناب شاہ بندری محمد شفیع پٹیل (شفیع ماسٹر) کو صدر منتخب کیا…

پنویل میں فقہِ شافعی کے جدید و بنیادی مسائل پر اہم علمی کتاب کا عمل میں آیا اجرا

اعتدال، بصیرت اور وسعتِ نظر کے ساتھ نوجوان علماء کوآگے بڑھنے کی ضرورت ہے : مولانا مفتی محمد عمر عابدین قاسمی ممبئی : نوی ممبئی کے پنویل میں واقع مسجدِ صفہ میں بروز منگل 23 دسمبر 2025ء، بعد نمازِ عشاء…

بنگلور میں انہدامی کارروائی: زیادہ تر مکانات مسلمانوں کے، کیرالا کے وزیراعلیٰ نے کہا ’بلڈوزر راج‘ — ڈی کے شیوکمار کی وضاحت

کیرالا میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ایل ڈی ایف کو شکست کے فوراً بعد سیاسی ماحول میں تیزی آ گئی ہے۔ اسی پس منظر میں کیرالا کے وزیراعلیٰ Pinarayi Vijayan نے کرناٹک حکومت کی ایک انہدامی کارروائی پر سخت تنقید…

بھٹکل میں دوروزہ تبلیغی اجتماع روح پرور مناظر اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر، ہزاروں افراد کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے انجمن آباد میں منعقدہ دوروزہ تبلیغی اجتماع آج جمعرات کی رات تقریباً نو بجے رقت آمیز اور دلوں کو جھنجھوڑ دینے والی دعا کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس موقع پر پورا پنڈال سسکیوں، آنسوؤں…

چتر درگا میں خوفناک سڑک حادثہ: ٹرک اور بس میں شدید تصادم، 9 افراد ہلاک، 21 زخمی

چتر درگا کے قریب جمعرات کو ہونے والے خوفناک حادثے نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ پولیس کے مطابق ایک تیز رفتار کنٹینر ٹرک ڈیوائیڈر کو توڑتا ہوا مخالف لین میں آیا اور سامنے سے آ رہی ایک سلیپر…

دہلی کی خطرناک آلودگی سے وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری بھی پریشان!

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے ایک تقریب میں دہلی-این سی آر میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آلودگی کی وجہ سے انہیں الرجی ہوتی ہے۔ گڈکری نے کہا کہ ’’جب بھی میں…

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہنگامہ : مسلم اقلیتوں پر مظالم” کے سوال پر پروفیسر معطل

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ اس وقت تنازعہ کی زد میں آ گئی ہے جب بی اے (آنرز) سوشل ورک کے پہلے سیمسٹر کے امتحان میں ایک متبادل سوال کے طور پر طلباء سے کہا گیا کہ “ہندوستان میں مسلم…