ملک میں مسلمانوں کی آبادی غیر قانونی دراندازی کی وجہ سے بڑھ رہی ہے: امت شاہ کا دعوی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دراندازی کوملک کی زبان، ثقافت اور آزادی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ملک کے کئی حصوں میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ گھس پیٹھ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے ’دینک…







