توقیر رضا کی رہائش گاہ پر نوٹس،۲۸؍ سال پُرانا ۵؍ ہزار روپےکا لون ڈھونڈ نکالاگیا

آئی لَو محمد ﷺ‘ کے تحت احتجاج کا اہتمام کرنےکی پاداش میں سلاخوں کے پیچھے بھیجے گئے معروف عالم دین اور اعلیٰحضرت ؒکے پڑپوتے مولانا توقیر رضا کے خلاف اب یوگی حکومت نے ۱۹۹۷ء میں لئے گئے ۵؍ ہزار ۵۵؍…








