Category خبریں

ایران کے خلاف کسی بھی حملے کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کی اجازت نہیں دیں گے : خلیجی ممالک کی امریکہ کو دوٹوک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود اور ایئر بیسز کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا…

قانون شکن طاقتوں کے رحم و کرم پر فلسطینی قوم

4o 18 ماہ سے اسرائیل کے غزہ پر نسل کش حملے کے بعد کسی بھی نئی بربریت پر حیران ہونا مشکل ہوگیا ہے۔ انسانیت کے خلاف کھلے عام جرائم معمول بن چکے ہیں۔ عالمی طاقتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔…

ریلز کا نشہ بینائی پر بھاری!,کیا آپ بھی خطرے میں ہیں؟

شارٹ فارم ویڈیوز کے ذہنی صحت پر منفی اثرات کے انکشاف کے بعد، ڈاکٹروں اور محققین نے ایک نئے ابھرتے بحران، "ریلز سے آنکھوں کو پہنچنے والے نقصان” کے خلاف انتباہ جاری کیا ہے۔ بہت زیادہ اسکرین ٹائم اور سوشل…

لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران اسدالدین اویسی نے وقف بل کی کاپی پھاڑدی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وقف ترمیمی بل کو لے کر لوک سبھا میں مرکزی حکومت کو سخت نشانہ بنایا۔ بل کی مخالفت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

بیلتنگڈی میں موسلادھار بارش ، گرمی سے ملی راحت

بیلتنگڈی :  تعلقہ کے آج کئی علاقوں میں گرج اور چمک کے ساتھ زوردار بارش ہوئی۔ منڈاجے، کاکنجے، دھرماستھلا، اجیرے، ناڈا، نڈیگال، پنکجے، الاڈانگڈی اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ اس بارش سے گرمی سے…

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد، اگلی سماعت 4 اپریل کو

سنبھل، اترپردیش: عدالت نے شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 4 اپریل کو ہوگی۔ آپ کو بتا دیں کہ سنبھل تشدد کیس میں 23 مارچ…

میانمار زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد 2700 کے پار ہوئی، اموات کی تعداد مزید بڑھنے کا اندیشہ

میانمار میں گزشتہ ہفتہ آئے 7.7 شدت کے طاقتور زلزلہ نے کئی عمارتوں کو منہدم کر دیا۔ آج ایک عمارت کے ملبہ سے 63 سالہ خاتون کو بہ حفاظت باہر نکال لیا گیا۔ اس خاتون کے زندہ ہونے کی خبر…

ساحلی کرناٹک سمیت گیارہ اضلاع کے لیے ایلوالرٹ جاری ، بارش کی پیش گوئی

بنگلورو: ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اگلے چار دنوں میں کرناٹک میں ہلکی سے درمیانی بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ ریاست کے ساحلی اور جنوبی اندرونی علاقوں میں بارش ہونے کی توقع ہے، 11 اضلاع کو یلو…