کرناٹک : یکم اپریل سے ٹول پلازہ میں اضافہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک بھر میں ٹول فیس یکم اپریل 2025 سے 3 سے 5 فیصد تک کا اضافہ درج ہوگا۔ جس کا اثر لاکھوں مسافروں پر پڑے گا۔ ڈائجی ورلڈ کی خبر کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این…

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک بھر میں ٹول فیس یکم اپریل 2025 سے 3 سے 5 فیصد تک کا اضافہ درج ہوگا۔ جس کا اثر لاکھوں مسافروں پر پڑے گا۔ ڈائجی ورلڈ کی خبر کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این…

نئی دہلی: کانگریس نے بہار اسمبلی انتخاب میں ‘انڈیا’ بلاک کے تحت لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں ہوئی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا۔ اجلاس میں…

رفتہ رفتہ دہلی سمیت پورے شمالی ہند میں گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے۔ یوپی سے لے کر دہلی تک کئی علاقوں میں درجہ حرارت 30 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔ پورے دن دھوپ نکلنے کی وجہ سے درجہ حرارت…

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں پیش ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے 2024-25 میں مختص 858 کروڑ روپے کا استعمال مرکزی وزارت ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی منظوری نہ ملنے کے سبب…

پٹنہ: وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور ملک بھر کے مختلف مسلم تنظیموں نے بدھ کے روز پٹنہ کے گردنی باغ میں زبردست احتجاجی دھرنا دیا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما…

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا پر آج سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ایوان میں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ نے 26 مارچ کو…

منگلورو: متأثرین سے ملاقات کرنا اور ان کی خبرگیری کرتے ہوئے معاملہ میں پہنچنے والے نقصان پر تسلی دینا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن یہاں معاملہ برعکس ہے۔ متأثرین کے بجائے جیل میں بند ملزمین سے ملاقات کرنا اور…

بھٹکل(فکروخبر نیوز) رمضان کے آخری عشرہ کو پہلے دو عشروں پر فضیلت حاصل ہے۔ اس طور پرکہ اس میں ایک ایسی رات جس میں عبادت ہزار مہینوں سے افضل ہے ، جس رات کو لیلۃ القدر سے یاد کیا جاتا…

ممبئی، 23 مارچ: ہندوستانی ریلوے ممبئی کو منگلورو سے جوڑنے والی ایک نئی وندے بھارت ٹرین سروس متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس سے سفر کا وقت تقریباً 12 گھنٹے تک کم ہو سکتا ہے۔ ممبئی-گوا اور منگلورو-گوا…

منگلورو: کوڈیال بیل کی ضلعی جیل میں موبائل جیمر کی تنصیب نے ایک کلومیٹر کے دائرے میں نیٹ ورک خدمات کو بری طرح متاثر کیا ہے، جس سے رہائشیوں، کاروباروں اور پیشہ ور افراد بشمول ڈاکٹروں میں مایوسی پھیل گئی…