Category خبریں

اتر پردیش: 12 مزاروں پر چلا بلڈوزر

اتر پردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میڈیکل کالج احاطہ میں موجود تقریباً 12 مزاروں پر انتظامیہ نے آج بلڈوزر چلا دیا۔ ضلع انتظامیہ نے یہ انہدامی کارروائی ایسے وقت کی ہے جب متعلقہ فریق سے خود مزاروں کو…

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آج دہلی پہنچے، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج پیر کو ہندوستان کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے۔ وزیر اعظم مودی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم مودی نے…

بھٹکل : اہم شاہراہ کے توسیعی مرحلے کا رکا ہوا کام بڑھ رہا ہے آگے ، آج رنگن کٹے کا درخت نکالنے کا عمل شروع

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں اہم شاہراہ کے توسیعی مرحلے کا وہ کام جو گزشتہ کئی برسوں سے تعطل کا شکار تھا، اب دوبارہ باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔ رنگن کٹے علاقے میں واقع ایک بڑے درخت کو…

چلتی سے کار سے مسافر نے پستول ہوا میں لہرائی ، لوگوں میں خوف وہراس

بنگلورو ۔ منگلورو شاہراہ پر سفر کررہے مسافروں میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گا جب کار میں بیٹھا ایک شخص ہاتھ باہر نکال کر پستول دکھاتے نظر آیا۔ مبینہ طور پر یہ واقعہ بنگلورو جنوبی ضلع میں تلکیرے…

نئی دہلی: یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید 19 جنوری کو ہندوستان کا کریں گے دورہ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 19 جنوری کو ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہو رہا ہے، جس کا مقصد بھارت اور یو اے ای کے درمیان…

لکھنؤ: دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو پرواز کو بم کی دھمکی، لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ

دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز 6E-6650 کو اتوار 18 جنوری 2026 کو بم کی دھمکی موصول ہوئی، جس کے بعد طیارے کو حفاظتی اقدام کے تحت لکھنؤ ہوائی اڈے کی جانب موڑ دیا گیا اور ہنگامی…

FEMI بنگلور اسکول لیڈرشپ ایوارڈ کانفرنس 2026

مسلم تعلیمی اداروں کا اتحاد ہی اصل طاقت ہے: ایم ایل سی نصیر احمد جدید تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم اوراخلاقی تربیت پر تعلیم کا لازمی حصہ ہونا چاہیے : مولانا ڈاکٹر محمد مقصود عمران رشادی بنگلورو: فیڈریشن آف مائنارٹیز…

ٹرمپ کا خامنہ ای کی قیادت ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن/تہران: ایران میں حکومت مخالف احتجاج میں نمایاں کمی کے دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی قیادت ختم کرنے اور نئی قیادت لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک نیوز چینل…

بی جے پی چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کر کے انہیں حاشیے پر ڈال دیتی ہے : کپل سبل

مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخاب کے نتائج آ چکے ہیں۔ بی جے پی نے اس انتخاب میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس انتخاب پر پورے ملک کی نگاہیں مرکوز تھیں۔ اس درمیان سابق کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا رکن کپل…