کرناٹک میں جاری موسلادھار بارش نے مچادی تباہی ، پانچ افراد ہلاک، سات اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں جاری موسلادھار بارش نے تباہی مچادی ہے۔ شدید بارش کے سبب ریاست میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے، جن میں تین ہلاکتیں بنگلورو میں ہوئیں۔ خراب موسم کے پیشِ نظر انڈیا میٹیورولوجیکل ڈپارٹمنٹ…








